اربعین

iqna

IQNA

ٹیگس
رهبر انقلاب طلبا سے؛
ایکنا تھران: حضرت آیت الله خامنه نے اربعین اور باؒلخصوص جوانوں کے اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس راہ پر استقامت سے ڈٹ کر رہیں اور حسینی زندگی گزاریں۔
خبر کا کوڈ: 3514909    تاریخ اشاعت : 2023/09/07

ایکنا عراق: کربلا میں چہلم کی رات اور صبح کے وقت زائرین کا سمندر موجود ہے جوسید الشهداء و حضرت ابوالفضل العباس علیهما السلام سے عقیدت کا اظھار کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514907    تاریخ اشاعت : 2023/09/07

ایکنا تھران: قرائت زیارت اربعین اس یوم کے اہم ترین عمل میں شمار ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514903    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

سوئیڈش خاتون؛
ایکنا سوئیڈن: عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئی تاہم اسلام کے بارے میں تحقیق کی تو معلوم ہوا کہ بہت سے سوالات جو دماغ میں تھے انکا جواب اسلام سے ملا۔
خبر کا کوڈ: 3514902    تاریخ اشاعت : 2023/09/06

اربعین واک کے راستے قرآنی کاروان کی جانب سے متعدد محافل منعقد ہوچکی ہیں اس ویڈیو میں ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزادہ کی تلاوت کو نجف میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514892    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

ایکنا عراق: صحن حضرت فاطمه زهرا(س) جو حرم امام علی (ع) میں واقع ہے ان دنوں ہزاروں زائرین کا میزبان ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514891    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

ایکنا کربلا: آستان عباسی کے تعاون سے کربلا جانے والے راستوں پر درست قرآن پڑھنے کی کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514886    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

ایکنا عراق: ان دنوں کربلا میں بین‌الحرمین کی فضا اباعبدالله الحسین(ع) سے عشق بازی کا عجیب منظر پیش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514885    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

رهبر انقلاب کو طلبا کے نام پیغام:
ایکنا تھران: رهبرانقلاب نےکربلا و زیارت اربعین حسینی علیه‌السلام پر جانے والے طلبا کے خط کا جواب لکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514884    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

اربعین کے راستے میں موکب نداء الاقصی کا پیغام قبلہ اول کی یاری ہے جو عمود 833 کے ساتھ واقع ہے اس موکب میں سالار شہداء کے نقش قدم پر فلسطین کی نصرت پر تاکید کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514883    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

ایکنا ٹورنٹو: درجنوں افراد نے اربعین حسینی(ع) پر خون وقف کرنے کا اہتمام کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514879    تاریخ اشاعت : 2023/09/02

ایکنا تھران: اربعین واک میں شرکت کرنے والے روسی صدر پیوٹن کے مشیر کے مطابق آرتھوڈکس اور شیعہ عقاید میں کافی مشترکات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514873    تاریخ اشاعت : 2023/09/01

اربعین اپ ڈیٹ:
ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق نے کہا ہے کہ آج تک تیرہ لاکھ زائرین عراق میں داخل ہوچکے ہیں دوسری جانب سیکورٹی کا سخت ترین اقدام اٹھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514857    تاریخ اشاعت : 2023/08/29

ایکنا نجف: حوزه علمیه نجف خؤاتین شعبے کے نویں اجلاس میں زائرین کی قرآنی تربیت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514852    تاریخ اشاعت : 2023/08/28

اپ ڈیٹ اربعین/
ایکنا عراق: گرمی میں کمی اور واکنگ ٹریک میں فری ٹرانسپورٹ اور ایران و عراق وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات تازہ ترین اپ ڈیٹ میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514838    تاریخ اشاعت : 2023/08/26

ایکنا عراق: کربلا کی وزارت صحت کے مطابق اربعین حسینی کے موقع پر سو ایمبولینس پوری ٹیم اور سازوسامان کے ساتھ نجف کربلا روٹ پر فرائض انجام دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514831    تاریخ اشاعت : 2023/08/24

ایکنا عراق: آستانہ علوی و عباسی کے تعاون سے رہایش، طعام اور دیگر میڈیکل سہولیات کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514823    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

ایکنا بغداد: عراقی حکام کے مطابق پاکستانیوں سمیت مختلف ممالک کے زائرین کو سہولت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514810    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

ایکنا عراق: بین الاقوامی آثار حسینی حمایت فیسٹیول بعنوان " جائزة الطف" اربعین واک کے روٹ پر منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514795    تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا بغداد: عراقی وزیر اطلاعات کے مطابق چہلم کے ایام میں زائرین کو مفت سیم کارڈ دیا جائے گا جسمیں کال اور نیٹ فری ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514756    تاریخ اشاعت : 2023/08/11