اربعین - صفحہ 4

اربعین - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
چہلم سیدالشهدا(ع) کے حوالے سے طریق‌الحسین(ع) پر جانے سے قبل زائرین حرم مطهر امیرالمومنین(ع) کی زیارت کرتے ہیں اور اس کو ایکنا نے تصویر کے آئینے میں محفوظ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516973   تاریخ اشاعت : 2024/08/25

ایکنا: تھران کے محمدرسول‌الله(ص) گروپ نے اربعین حسینی(ع) کے راستے میں تواشیح سے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516971   تاریخ اشاعت : 2024/08/24

ایکنا: میرے لیے مشکل فیصلہ تھا دو ہفتہ باقی تھا اور میں تمام احساسات سے لڑتی ہوئی اربعین کی طرف آئی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516970   تاریخ اشاعت : 2024/08/24

ایکنا:ایرانی حکام کے مطابق چہلم کے بعد بھی تین دن تک ایرانی موکبوں کی خدمات جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516968   تاریخ اشاعت : 2024/08/23

چہلم حسینی؛ مزاحمتی بلاک کی طاقت کے عنوان سے نشست عالمی اهل بیت(ع) کونسل کے تعاون سے کربلاء میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516956   تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا: موکب «نداء الاقصی» میں علما و دانشوروں کی موجودگی میں فلسطینی سے یکجہتی کا اظھار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516953   تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا: مدینه‌الزائرین امام حسن مجتبی(ع) کی جانب سے عمود ۱۰۶۵ پر ہر رات قرآنی محفل منعقد کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516952   تاریخ اشاعت : 2024/08/21

اربعین قرآن میں/ 3
اگرچه «اربعین» ایک کمیت ہے مگر مذہبی متون کے مطابق اس انسانی سلوک و تربیت سے گہرا تعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516949   تاریخ اشاعت : 2024/08/20

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ہزاروں زائرین پاکستان کے مختلف شہروں سے کوئٹہ سے ہوتے ہوئے ایران و عراق کی طرف سفر کرتے ہیں جہاں عوام کی ان سے محبت دیدنی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516948   تاریخ اشاعت : 2024/08/20

ایکنا: میں کینسر میں مبتلا ہوں اور علاج کرا رہی ہوں مگر اب چھ سال سےامام حسین(ع) سے اربعین پر زیارت کے لیے آرہی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516945   تاریخ اشاعت : 2024/08/19

اربعین امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے پیدل روی کے راستوں میں ایک خوبصورت ترین منظر پرچموں اور علموں کی موجودگی ہے جو عاشقان اباعبدالله الحسین(ع) کےہاتھوں میں ہیں اور وہ ان پرچموں کے ساتھ کربلاء معلی کی سمت گامزن ہے.
خبر کا کوڈ: 3516944   تاریخ اشاعت : 2024/08/19

ایکنا: نجف اشرف میں واقع قرآنی مرکز جو روضہ حضرت عباس سے وابستہ ہے ان دنوں خصوصی پروگرامز منعقد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516942   تاریخ اشاعت : 2024/08/19

عراقی وزیراعظم
ایکنا: محمد شیاع السوڈانی نے توقع ظاہر کی ہے کہ عراق 23 ملین زائرین کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516938   تاریخ اشاعت : 2024/08/18

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: روضہ امام حسین(ع)، کے بین الاقوامی کربلاء چینل نے رسمی طور پر فارسی چینل کا افتتاح کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 3516937   تاریخ اشاعت : 2024/08/18

اربعین قرآن میں/ 2
ایکنا: قرآن میں اربعین کا ذکر میقات حضرت موسی میں اور اسی طرح 40 سال تک قوم بنی اسرائیل کی دربدری میں آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516935   تاریخ اشاعت : 2024/08/18

اربعین قرآن میں/ 1
ایکنا: قرآن می 39 اعداد کا ذکر کیا گیا ہے جسمیں بعض صرف عدد اور بعض کے اسرار و اشارے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516925   تاریخ اشاعت : 2024/08/15

ایکنا: اربعین حسینی موکب انچارج کے مطابق نجف تا کربلاء راستے پر چالیس فیصد سے زاید موکب فعال ہوچکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516918   تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: دارالقرآن الکریم آستانہ مقدس علوی کی جانب سے چہلم پر ۲۵۰ قرآنی موکب لگائے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516911   تاریخ اشاعت : 2024/08/13

اربعین زائرین کی خدمت کے لیے ماہرین نے آف لائن اور آن لائن کافی ایپس تیار کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516902   تاریخ اشاعت : 2024/08/11

احمد وحیدی
ایکنا: وزیر داخلہ نے اربعین اور ظھور میں تعلق پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اربعین کی تیاری تیز تر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3516888   تاریخ اشاعت : 2024/08/09