بین الاقوامی گروپ: اجتہاد،قیاس اور اصلیت ،جدت اور مستبل کے عنوان سے مسلم علماء کا اجلاس جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1405866 تاریخ اشاعت : 2014/05/11
بین الاقوامی گروپ:یورپی علماء کے تیسرے جنرل اجلاس میں "روشن فکری اورمذہبی عقلانیت کے کردار اور دنیا میں بقا ئے باہمی" کے حوالے سے اسلامی علماء اور دنشور تبادلہ خیال کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1402193 تاریخ اشاعت : 2014/05/03
بین الاقوامی گروپ : مالی کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی سپیکر "موسی تیمبینہ" نے تہران میں جاری اسلامی مالک کے نویں پارلیمانی اجلاس کے دوران خیال ظاہر کیا : ایسے گروپ جو اسلام کے نام پر قتل و غارت اور مقدس اماکن کو تباہ کر رہے ہیں اس الہی دین کے بارے میں کسی قسم کی شناخت نہیں رکھتے ۔
خبر کا کوڈ: 1377512 تاریخ اشاعت : 2014/02/19
بین الاقوامی گروپ : الجزائر کے پارلیمانی سپیکر نے سرحد پار دہشت گردی کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا : اس کام نے دنیا والوں کے ذہنوں میں اسلام کے بارے میں بہت غلط تاثر چھوڑا ہے اور ہمارے دین کی توہین کا موجب بھی بنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1376971 تاریخ اشاعت : 2014/02/18