اجلاس

iqna

IQNA

ٹیگس
وزارت علوم، تحقیقات و ٹیکنالوجی؛
ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن پندرہ اسلامی ممالک کے درمیان مکالمے کے پلیٹ فارم OIC-15 کے تحت وزرائے اعلیٰ تعلیم کا دوسرا اجلاس مئی میں ایران کی وزارت علوم، تحقیقات و ٹیکنالوجی کی میزبانی میں تہران میں منعقد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3518506    تاریخ اشاعت : 2025/05/19

ایکنا: چھبیسویں بین الاقوامی فقہ اسلامی چار روزہ اجلاس قطر میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518431    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

خدام قرآن کا تیسواں اجلاس
استاد مهکام خادم قرآن اور معلم کلمات جو یونیورسٹی کلاسز سے لیکر مساجد اور ٹیلی ویژن تک مصروف عمل رہ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518391    تاریخ اشاعت : 2025/04/28

ایکنا: عربی ممالک کی جانب سے ٹرمپ منصوبے کے حوالے سے غزہ کے موضوع پر اہم اجلاس قاهره میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517956    تاریخ اشاعت : 2025/02/10

ایکنا: فلسطین بارے بین الاقوامی نشست مارچ 2025 کو منعقد ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3517697    تاریخ اشاعت : 2024/12/25

ایکنا، دہلی: دہلی کے شیعہ مرکز امامیہ ہال میں شیعہ علماء اسمبلی کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں ہندوستان کے مختلف علاقوں سے تشریف لائے علماء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517661    تاریخ اشاعت : 2024/12/18

«کرمان حسین‌آباد ایران» کے شعار سے؛
ایکنا: اکیسویں پیرغلامان و خادمان حسینی اجلاس کا اہتمام کرمان میں کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516793    تاریخ اشاعت : 2024/07/24

ایکنا: ستمبر میں اپنے مشرقی ایشیا کے دورے کے دوران، پوپ فرانسس اس ملک کے چھ سرکاری مذاہب کے رہنماؤں کی موجودگی کے ساتھ جکارتہ میں وہاں کی ایک عظیم "مسجد استقلال" میں ایک بین المذاہب اجلاس منعقد کرنے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516706    تاریخ اشاعت : 2024/07/08

گوٹریس: امن و صلح ہر روز کمزور تر ہوتا جارہا ہے اور علاقے میں امن کی طرف لوٹنا ہوگا اور سمندری راستوں کو محفوظ بنانا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516220    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: جمعرات کو الجزایر کی درخواست پر غزہ میں وحشیانہ قتل عام کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515952    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: مسلم عالمی خواتین اجلاس بعنوان «اجتماعی إصلاحات میں خواتین کا کردار» ملایشین اسلامی ڈیولپمنٹ سنٹر (IAIS) میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515688    تاریخ اشاعت : 2024/01/14

رهبر انقلاب نماز اجلاس سے:
ایکنا: آیت‌الله خامنه‌ای نے تیسویں قومی نماز اجلاس میں نماز پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ نماز آکسیجن کی مانند ہماری روح کے لیے ضروری ہے اور اس کو جوانوں کے لیے پرکشش بنانے کی راہیں ہموار کریں۔
خبر کا کوڈ: 3515648    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا استنبول: ترک وزیر تجارت نے افتتاحی اجلاس میں کہا کہ ترکی کا حلال تجارت میں گذشتہ دوعشروں میں گیارہ سے 26 فیصد ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515360    تاریخ اشاعت : 2023/11/27

ایرانی صدر اسلامی کانفرنس اجلاس سے:
ایکنا ریاض: حجت‌الاسلام و المسلمین رئیسی نے او آئی سی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ آج ہم تاریخ کی بدترین جنایت کے حوالے سے اس اجلاس میں اکھٹے ہوئے ہیں تاکہ تاریخی فیصلہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3515263    تاریخ اشاعت : 2023/11/12

ایکنا ریاض: اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس جو اتوار کو ہونا تھا اب ہفتے کو سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515258    تاریخ اشاعت : 2023/11/11

قاہرہ اجلاس؛
ایکنا قاہرہ: مصری اور اردن و فلسطین کے سربراہوں نے قاہرہ اجلاس میں فلسطینیوں کی دربدری اور غزہ حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515151    تاریخ اشاعت : 2023/10/22

اسلامی ممالک کی تنظیم کے تعاون سے؛
ایکنا عراق: او آئی سی کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس کے سائیڈ میں قرآن سوزی کے مسئلے کو اجاگر کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514973    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا انڈیا: انگریزی اخبار نے مودی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انڈیا میں جی 20 اجلاس منعقد ہوا ہے جہاں مسلم کشی پر کسی نے بات نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514936    تاریخ اشاعت : 2023/09/12

ایکنا تھران: خلیج فارس کے ممالک نے فلسطینی مملکت کے قیام پر تاکید کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین پر عمل کی تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514912    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

ایکنا نجف: حوزه علمیه نجف خؤاتین شعبے کے نویں اجلاس میں زائرین کی قرآنی تربیت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514852    تاریخ اشاعت : 2023/08/28