ایکنا تھران-: شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا دو روزہ اجلاس ممبئی منعقد ہوا جس میں قومی مسائل کو باہمی اتفاق سے حل کرنے پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512933 تاریخ اشاعت : 2022/10/23
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت اور یوم زیارت کے موقع پر 400 ملکی اورغیرملکی شخصیات کی موجودگی میں حضرت علی اصغر(ع) عالمی اسمبلی کے عہدیداروں کا بیسواں اجلاس حرم مطہر رضوی کے قدس ہال میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512166 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
قم میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے تعاون سے علما اور ماہرین کا اجلاس منعقد ہوا اور رویت ہلال کی نشست ہوئی تاہم اعلان کیا گیا کہ یکم رمضان اتوار کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511608 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین، مراکش اور امریکہ کی شرکت سے اسرائیلی وزیر خارجہ کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا ہے جس کا مقصد صحرائے نیگیف میں ایران مخالف اتحاد تشکیل دینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511575 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف ایم) کا 48 واں اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں مسلم دنیا بالخصوص فلسطین اور کشمیر پر تبادلہ خیال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3511547 تاریخ اشاعت : 2022/03/22
آستان قدس رضوی کی علمی و ثقافتی آرگنائزیشن کے تعاون سےعراق اورمشہد مقدس کے زائرین کو زیادہ سے زیادہ خدمات کی فراہمی کے لئے آستان قدس رضوی کے مختلف شعبوں کےعہدیداروں کا ایک وفد عراق روانہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511182 تاریخ اشاعت : 2022/01/25
بین الاقوامی گروپ: اجلاس میں وزیردفاع پرویز خٹک، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، نعیم الحق اور وفاقی وزیر داخلہ اعجاز چوہدری بھی شریک تھے۔ اجلاس کے بعد علامہ طاہر اشرفی نے بتایا کہ ملک میں یکساں نظام تعلیم متعارف کروایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506756 تاریخ اشاعت : 2019/10/19
بین الاقوامی گروپ:ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما بلتستان میں شہدائے منٰی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت اور خطاب کے علاوہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے مختلف امور کا بھی جائزہ لیں گے اور چند اہم اجلاس وں کی صدارت بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3446775 تاریخ اشاعت : 2015/11/10
بین الاقوامی گروپ: مدارس، کالعدم تنظیموں اور فرقہ وارانہ تنظیموں کی بیرونِ ممالک سے امداد، نفرت انگیز تقاریر اور مدارس میں اصلاحات میں مشکلات درپیش
خبر کا کوڈ: 3446733 تاریخ اشاعت : 2015/11/10
بین الاقوامی گروپ:لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کے خلاف شیعہ جماعتوں کا اجلاس ، کل نشترپارک میں مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی
خبر کا کوڈ: 3391292 تاریخ اشاعت : 2015/10/21
بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام کے حوالے سے کمشنر آفس راولپنڈی میں اہم سیکورٹی اجلاس ، ڈویژن کے تمام شہروں کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرنے کیساتھ 36 علما ء کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3384058 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
بین الاقوامی گروپ: امام خمینیؒ یونیورسٹی میں مجلسِ وحدت مسلمین قم کے شعبہ سیاسیات اور میڈیا سیل کے اہم اراکین کی ہنگامی نشست ہوئی۔جس میں سانحہ مِنیٰ اورایران میں مقیم طالب علموں کو پاکستان ایمبیسی کی طرف سے پاسپورٹ کے سلسلے میں درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی
خبر کا کوڈ: 3381789 تاریخ اشاعت : 2015/10/05
بین الاقوامی گروپ:سعودی نواز طالبان کے ہاتھوں پاکستان آرمی کے جوانوں کی شہادت کے سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین قم کے میڈیا سیل کا خصوصی اجلاس دفتر وحدت مسلمین قم میں منعقد ہواجس میں پاکستان آرمی کے شہیدہونے والے جوانوں کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی
خبر کا کوڈ: 3365361 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
بین الاقوامی گروپ: فلسطینیوں نے اقوام متحدہ پر پرچم لہرانے کا مطالبہ کردیا
خبر کا کوڈ: 3353358 تاریخ اشاعت : 2015/08/29
بین الاقومی گروپ: اجلاس میں وزیراعظم اور آرمی چیف سمیت چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شریک ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3351092 تاریخ اشاعت : 2015/08/25
بین الاقوامی گروپ: مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے چھٹے اجلاس کا اہم مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے باوجود امت اسلامی کی مشکلات کے حل کے لیے ایران کوشش کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 3345431 تاریخ اشاعت : 2015/08/18
بین الاقوامی گروپ: عالم اسلام میں افسوسناک مسائل کی اہم وجہ امت کے اندر غیرمسلم اطلاعاتی اداروں کی مداخلت ہے
خبر کا کوڈ: 3344517 تاریخ اشاعت : 2015/08/16
بین الاقوامی گروپ: قطیف اور دمام کونسل کے اجلاس میں شیعہ مکتب کی جانب سے قرآنی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا
خبر کا کوڈ: 3337055 تاریخ اشاعت : 2015/07/31
بین الاقوامی گروپ: یوم علی ریلی اور یوم قدس پروگرام کی سیکورٹی فل پروف بنانے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 3325780 تاریخ اشاعت : 2015/07/08
بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے یمنی عوام کے خلاف سعودی حکومت کے حملے فوری طور پر روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3312742 تاریخ اشاعت : 2015/06/10