طالبان

iqna

IQNA

ٹیگس
افغان طالبان نے روس میں اپنا سفیر تعینات کردیا ہے، جسے پیوٹن انتظامیہ نے قبول بھی کرلیا یوں روس طالبان حکومت کے سفیر کی تعیناتی کو قبول کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511662    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

افغانستان میں طالبان نے مرد سرپرستوں کے بغیر خواتین کے جہاز میں سفر پرپابندی عائد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3511571    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

افغانستان میں طالبان حکومت کے نائب ترجمان نے بھارت میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانیوالی طالبہ مسکان کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511286    تاریخ اشاعت : 2022/02/10

طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یونیورسٹیز کھل گئیں اور طالبات کو برقع پہننے کی لازمی شرط کے ساتھ جامعات میں آنے کی اجازت دیدی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511240    تاریخ اشاعت : 2022/02/03

تہران(ایکنا) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511195    تاریخ اشاعت : 2022/01/27

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں 18 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئےجبکہ افغان سیکیورٹی اداروں نے جوابی کارروائی میں بڑی تعداد میں طالبان کے مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506772    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے بارڈر علاقے میں را اور افغان سی آئی اے انٹیلی جنس کی سربراہی میں ایک اہم میٹنگ میں شریک ہوئے ہیں۔ جس میں ملک اسحاق کے بعد لشکر جھنگوی کی بھاگ دوڑ اور داعش ابو بکر کے خصوصی پیغام کے حوالے سے گفتگو ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3468970    تاریخ اشاعت : 2015/12/24

بین الاقوامی گروپ:پاکستانی طالبان نے عراق و شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم داعش کے امیر ابوبکر البغدادی کا مسلمانوں کا عالمی رہنما ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3467422    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: افغانستان میں افغان طالبان کی داعش کے جنگجوووں سے لڑائی شروع ہوگئی ہے اس لڑائی میں متعدد ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3465665    تاریخ اشاعت : 2015/12/19

بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گرد تنظیم اور طالبان دہشت گردوں کے حامی لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز نے پاکستان میں داعشی اور طالبان ی شریعت کے نفاذ کے لیے حکومتی اقدامات سے متعلق پاکستان کےسپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462186    تاریخ اشاعت : 2015/12/12

بین الاقوامی گروپ: ویڈیو میں ابو یاسر الافغانی کے طور پر اپنا تعارف کرانے والے ایک شخص نے افغان طالبان پر پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کا بھی الزام لگایا۔
خبر کا کوڈ: 3461924    تاریخ اشاعت : 2015/12/10

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز پر حملے کرنیوالے ملک دشمن ہیں، آئی ایم ایف کے دباؤ پر مہنگائی کا بم گرا دیا گیا ہے، پاک فوج قوم کو امن دینے کیلئے قربانیاں دے رہی ہے، فوجی شہداء قوم کے محسن اور ہیرو ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3459654    تاریخ اشاعت : 2015/12/04

بین الاقوامی گروپ:اے این پی کے سربراہ کا افغان ٹی وی سے انٹرویو میں کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کے قیام کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے اگر خطے میں جاری کشیدگی اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری رہا تو نہ صرف یہ کہ پورا خطہ عالمی قوتوں کی باہمی چپقلش کا مرکز بن جائیگا بلکہ داعش جیسی خطرناک اور پرتشدد قوت کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو گا
خبر کا کوڈ: 3447216    تاریخ اشاعت : 2015/11/11

بین الاقوامی گروپ:خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب انقلاب روڈ پر پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے بڈھ بیر کیمپ پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 13 حملہ آور ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3364595    تاریخ اشاعت : 2015/09/18

بین الاقوامی گروپ:افغانستان کے حکام نے غزنی جیل پر طالبان کے حملے کی تصدیق کردی ہے
خبر کا کوڈ: 3362465    تاریخ اشاعت : 2015/09/14

بین الاقوامی گروپ:امریکا کے سینیئر ملٹری عہدیدار کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو افغانستان اور خاص طور پر پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں سے لڑرہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3345238    تاریخ اشاعت : 2015/08/17

بین الاقوامی گروپ:افغان طالبان کے ایک گروہ کی جانب سے حقانی گروپ کے سربراہ مولانا جلال الدین حقانی کے انتقال کی خبر کی تردید کر دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3337521    تاریخ اشاعت : 2015/08/01

بین الاقوامی گروپ:دنیا اخبار میں شائع ہونے والے کالم ناتمام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے خلاف زہر افشانی انتہائی قابل مذمت ہے۔ میڈیا ٹرائل بند کیا جائے، بصورت دیگر قانون چارہ جوئی کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3321503    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ: سینکڑوں شیعہ سنی علماء نے ایک اجتماع میں طالبان مخالف اقدام پر حکومت کی حمایت کا اعلان کیاہے
خبر کا کوڈ: 3240049    تاریخ اشاعت : 2015/05/02

بین الاقوامی گروپ: آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مولوی فضل اللہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3028952    تاریخ اشاعت : 2015/03/23