ایکنا: افغانستان میں داعش حملوں کے بعد طالبان کی وزارت تعلیم نے سلفی مدارس پر پابندی لگا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518001 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: وزارت امور خارجه أفغانستان نے طالبان رہنما ہیبت اللہ کی گرفتاری کے حکم کو ناجایز قرار دیتے ہویے رد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517872 تاریخ اشاعت : 2025/01/26
ایکنا: اسرائیلیوں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے مجاہدین قائدین کی شہادت سے دشمن کے خلاف جدوجہد کو کئی گنا زیادہ تقویت ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3517302 تاریخ اشاعت : 2024/10/19
ایکنا: وزارت امر به معروف و نهی از منکر نے تصاویر نشر کرنے کو اسلامی شریعت سے متصادم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517292 تاریخ اشاعت : 2024/10/16
ایکنا: طالبان کی جانب سے رکاوٹوں پر اہل تشیع کی جانب سے شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516740 تاریخ اشاعت : 2024/07/15
ایکنا: قطر میں بیشتر ممالک کے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کے بعد ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کے مالیاتی اور بینکنگ سیکٹرز سے عالمی پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516678 تاریخ اشاعت : 2024/07/03
ایکنا: طالبان حکام نے اقوام متحدہ کی زیر قیادت مذاکرات سے قبل کہا ہے کہ خواتین کے حقوق سے متعلق مطالبات ’افغانستان کا مسئلہ‘ ہے، ان مذاکرات میں افغان خواتین کی غیر شمولیت نے تنقید کو جنم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516664 تاریخ اشاعت : 2024/07/01
ایکنا: وزارت انصاف افغانستان نے بعض اہم شیعہ تعلیمی مراکز کو سرکاری سرپرستی میں لے لی۔
خبر کا کوڈ: 3516567 تاریخ اشاعت : 2024/06/12
ایکنا: آٹھ مارچ کے موقع پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمایندے نے أفغان خواتین بارے حقوق کی درخواست کردی۔.
خبر کا کوڈ: 3515999 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ایکنا: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے،کسی بھی تیسرے ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت نہیں ہو رہی، پاکستان اس طرح کی خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515489 تاریخ اشاعت : 2023/12/14
ایکنا تھران: تنظیم برائے انسانی حقوق و انسانی ترقی (FORUM – ASIA) نے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں ہزارہ قوم «نسل کشی» کے خطرے سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514739 تاریخ اشاعت : 2023/08/07
ایکنا تھران: طالبان ترجمان کے مطابق امارت اسلامی افغانستان میں سوئیڈن کی تنظیموں پر پابندی عاید کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514606 تاریخ اشاعت : 2023/07/12
ایکنا تھران: ادارہ عفو بینالملل نے رپورٹ میں افغان خواتین سے بدسلوکی کو«جنسی آپارٹاید اور انسانی بربریت» قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514383 تاریخ اشاعت : 2023/05/28
ایکنا تھران: انگلش مرکز کے مطابق افغانستان میں داعش کے حملے بالخصوص اہل تشیع کے خلاف بڑھتے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514351 تاریخ اشاعت : 2023/05/22
ایکنا تہران-یہ پوری طرح سے واضح نہیں ہے کہ جو بائیڈن کےاس رقم کو واپس کرنے کے پیچھے اصل نیت کیا ہے، جو امریکی ریاست نے افغان عوام کے نام پہ کھولے گئے سوئٹزر لینڈ کے ایک بینک اکاؤنٹ میں روک کر رکھی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512824 تاریخ اشاعت : 2022/10/03
شیعہ سنی سب اسلامی مسلکیں ہیں اور ان میں وحدت وقت کا تقاضا ہے۔ عبدالسلام حنفی
خبر کا کوڈ: 3511990 تاریخ اشاعت : 2022/06/03
افغانستان میں طالبان حکام نے ٹیلی ویژن کے نشریاتی اداروں سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ مقامی اسٹیشنوں پر آن ایئر آنے والی خواتین اپنے چہروں کو ڈھانپیں۔
خبر کا کوڈ: 3511892 تاریخ اشاعت : 2022/05/20
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گرد مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511878 تاریخ اشاعت : 2022/05/17
افغانستان کے سپریم لیڈر اور طالبان کے سربراہ نے افغان خواتین کو حکم دیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر مکمل ڈھانپنے والا برقع پہنیں جو کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین پر عائد سخت ترین پابندیوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511810 تاریخ اشاعت : 2022/05/07
طالبان انتظامیہ، جسے یورپ اور امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کی بنا پر کافی اقتصادی مسائل و مشکلات کا سامنا ہے، اب سیاسی اختلافات ختم اور تمام اقوام کی شمولیت سے ایک وسیع البنیاد حکومت تشکیل دینے کی کوشش شروع کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511801 تاریخ اشاعت : 2022/05/06