طالبان

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: کراچی میں برسی سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما نے کہا کہ شہید کے نظریاتی عاشقان، آئی ایس او کے جوانوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ شہید ڈاکٹر نقوی کی زندگی، انکے نظریات و افکار کی آگاہی حاصل کرتے ہوئے انکی راہ و مشن کو ہر قیمت پر جاری رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 2990570    تاریخ اشاعت : 2015/03/16

بین الاقوامی گروپ: معروف صحافی احمد قریشی نے تجزیاتی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ امریکی و یورپی خفیہ ایجنسیوں نے ’’اسلام‘‘ پر قبضہ کرکے اسے اپنا ’’ادارہ‘‘ بنا لیا ہے، جبکہ دنیا کا سب سے بڑا مدرسہ یونیورسٹی آف نبراسکا، امریکا میں ہی واقع ہے، جو شدت پسندوں کی نرسری ہے، جہاں سب سے پہلے جہادی لٹریچر لکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2957595    تاریخ اشاعت : 2015/03/10

بین الاقوامی گروپ: امریکہ نے پہلے طالبان اور القاعدہ کے نام پر دہشت گردی کی اب داعش کے نام پر کررہا ہے
خبر کا کوڈ: 2940411    تاریخ اشاعت : 2015/03/07

بین الاقوامی گروپ:شیعہ قوم قربانی دیکر بھی ملک سے وفاداری کا نعرہ بلند کرتی ہے۔ مگر آخر کب تک ؟
خبر کا کوڈ: 2857355    تاریخ اشاعت : 2015/02/16

بین الاقوامی گروپ:خبررساں ادارے ”پاجھووک افغان نیوز“ کے مطابق طالبان نے داعش رہنماءملا عبدالرﺅف خادم اور ان کے 45 ساتھیوں کو جنوبی افغانستان میں گرفتار کیا۔
خبر کا کوڈ: 2790478    تاریخ اشاعت : 2015/01/31

بین الاقوامی گروپ:داعش نے پاکستان اور افغانستان کے لئے طالبان کے سابق ترجمان حافظ سعید خان کو خطے کا کمانڈر مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2770252    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

بین الاقوامی گروپ:مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے آئینی ترمیم میں دہشت گردی کو مذہب سے جوڑا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 2674410    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

بین الاقوامی گروپ: جمعیت علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلقات کے الزامات کو اپنے خلاف پروپیگنڈا قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2625066    تاریخ اشاعت : 2014/12/23

بین الاقوامی گروپ: امریکا نے کہا ہے کہ وہ اگر ملا عمر اور دیگر طالبان رہنما امریکا کے لیے براہ راست خطرہ نہ بنے تو آئندہ سال دو جنوری کے بعد امریکی فوج افغانستان میں ان کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 2624746    تاریخ اشاعت : 2014/12/22

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں طالبان دہشت گردوں کے اہم حامی اور لال مسجد کے خطیب ملا عبد العزیز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2623600    تاریخ اشاعت : 2014/12/21

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ نواز شریف حکومت کے لوگ لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، طالبان اور داعش دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2621940    تاریخ اشاعت : 2014/12/19

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے شہر پشاور میں پاکستانی فوج کے زیر انتظام اسکول پر سلفی وہابی طالبان دہشتگردوں کے حملے میں اب تک 145 بچے جاں بحق اور 250 زخمی ہوگئے ہیں۔اس بھیانک اور خوفناک حملے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے پاکستان سے طالبان کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے وہابی اور دیوبندی مدارس کا خآتمہ بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2620470    تاریخ اشاعت : 2014/12/17

بین الاقوامی گروپ:مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ اسلام میں اپنی بات منوانے کیلئے قتل و غارت گری کی کوئی گنجائش نہیں، ہمیں بھارت، افغانستان اور ایران سے اپنے معاملات درست کرنا ہونگے۔
خبر کا کوڈ: 2616421    تاریخ اشاعت : 2014/12/08

بین الاقوامی گروپ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے باجوڑ ایجنسی کے علاقے مانوگے میں شرعی نظام نافذ کرنے کا اعلان کردی
خبر کا کوڈ: 1476595    تاریخ اشاعت : 2014/11/23

بین الاقوامی گروپ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے شام میں داعش (الدولۃ االاسلامیہ) سے اتحاد کے حوالے سے بیان واپس کی تردید کر دی
خبر کا کوڈ: 1457584    تاریخ اشاعت : 2014/10/06