ملائیشیا

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران- ملائیشیا کی وزارت داخلہ نے ملک کی ایک ریاست میں بغیر اجازت قرآن کے 6000 سے زائد نسخے ضبط کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513143    تاریخ اشاعت : 2022/11/16

ایکنا تھران- ملائیشیا میں ہونے والے بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے موقع پر اس ملک کے اسلامی اور قرآنی اداروں نے، ایک نمائش گاہ میں شرکاء اور سامعین کے سامنے اپنی کامیابیاں پیش کیں۔
خبر کا کوڈ: 3512969    تاریخ اشاعت : 2022/10/26

ملائیشیا میں قرآنی مقابلے کا فاتح ایکنا سے:
ایکنا تھران- ملائیشیا کے بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں شرکت کرنے والے بحرین کے محمد سمیر مجاہد نے کہا: مجھے امید تھی کہ اس مقابلے میں سب سے بہترین رہوں گا۔ کیونکہ میں جانتا تھا کہ میرے پاس بہترین کارکردگی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512968    تاریخ اشاعت : 2022/10/26

بین الاقوامی گروپ: ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ملکی پارلیمان کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ”ہم اپنے ذہن سے بات کرتے ہیں اور ہم اپنی بات سے پھرتے نہیں یا اسے واپس نہیں لیتے۔‘‘
خبر کا کوڈ: 3506773    تاریخ اشاعت : 2019/10/23

بین الاقوامی گروپ : ۱۸ سے ۱۹ مارچ تک ملائیشیا کے دارالحکومت "کوالالمپور" میں "اسلامی ورثے کا نظم و نسق اور مالیاتی منصوبہ بندی" کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 1386764    تاریخ اشاعت : 2014/03/13

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۵ فروری کو ملائیشیا کے دارالحکومت "کوالالمپور" میں ایرانی قونصل خانے کے تعاون سے "تشدد اور انتہا پسندی سے خالی دنیا" کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375951    تاریخ اشاعت : 2014/02/16

بین الاقوامی گروپ : ۱۷ جنوری بروز جمعہ سے ملائیشیا کی ریاست پنینگ کے شہر "جورج ٹاؤن" میں حلال مصنوعات کی الاقوامی نمائش نے اپنے کام کا آغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1360646    تاریخ اشاعت : 2014/01/18