قربانی ، عید ، کورونا ، محدود ، وزارت داخلہ ، انفرادی

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) حکومت عیدالاضحیٰ کے موقع پر نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کے تحت سڑکوں پر انفرادی طور پر جانوروں کی قربانی کو محدود کرنے پر غور کررہی ہے جسے 30 جون کو حتمی شکل دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3507830    تاریخ اشاعت : 2020/06/28