تہران(ایکنا) پولیس نے جمعرات کے روز یہاں ضلع کرک کے علاقے تیری میں ایک ہندو بزرگ کی سمادھی(مزار) میں توڑ پھوڑ اور اسے مسمار کرنے پر جمعیت علمائے اسلام فضل(جے یو آئی-ف) کے ضلعی رہنماؤں سمیت 31 افراد کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3508704 تاریخ اشاعت : 2021/01/01