پاپ فرانسیس، تاریخی دورہ ، عراق، سیستانی

iqna

IQNA

ٹیگس
کھیتولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسیس نے عراق کا تاریخی دورہ جمعہ سے شروع کیا۔ ائیرپورٹ پر رسمی استقبال کے بعد انہوں نے عراقی صدر برهم صالح، وزیراعظم مصطفی الکاظمی، اسپیکر محمد الحلبوسی سے ملاقات کی اور پھر انہوں نے شیعہ مرجع تقلید آیت‌الله سیستانی سے نجف اشرف میں انکے گھر جاکر ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3508997    تاریخ اشاعت : 2021/03/07