ایکنا: انڈین مسلمانوں کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی کمپنیوں کا بائیکاٹ کرکے فلسطینی مسلمانوں کا اس حد تک حمایت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517368 تاریخ اشاعت : 2024/10/30
ایکنا : اسلامی اداروں نے مدارس فنڈنگ پر پابندی کی شدید مخالفت کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3517284 تاریخ اشاعت : 2024/10/15
ایکنا: پچیسویں بین الاقوامی مقابلہ حفظ، قرائت و تفسیر خانه فرهنگ ایران دهلینو میں منعقد کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517160 تاریخ اشاعت : 2024/09/24
فلم «محمد رسول الله» کے موسیقار کی ایکنا سے گفتگو:
ایکنا: الله رکها رحمان، انڈین موسیقار نے حضرت محمد(ص) نے اس عظیم کام کے لیے خدمت کو قابل فخر قرار دیا اور کہا کہ رسول اکرم(ص) کی روایت انسانیت اور عشق کی روایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517136 تاریخ اشاعت : 2024/09/21
ایکنا: اترپردیش میں کھانے کے کھوکھوں کی مسلم تشخص کے حوالے سے سرکاری حکمنامے پر مسلم ادارے نے اعتراض کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516789 تاریخ اشاعت : 2024/07/23
ایکنا: عبدالمالک مجاهد کے مطابق انڈیا میں شدت پسند ہندو اسلامی مقامات اور کلچر کے پیچھے ہاتھ دھو کر بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516745 تاریخ اشاعت : 2024/07/16
ایکنا: اتر پردیش کے شھر لکھنو کے اکبرنگار شهر میں ایک بڑی مسجد کو غیر قانونی تعمیرات کے بہانے مسمار کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516614 تاریخ اشاعت : 2024/06/22
ایکنا: انڈین حکام کے مطابق اس ریاست میں گیارہ گھروں کو مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516612 تاریخ اشاعت : 2024/06/21
ایکنا: شارجہ فلاحی ادارے کے سربراہ محمد عبدالرحمن آل علی کے مطابق انڈیا میں پانچ مساجد تعمیر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516573 تاریخ اشاعت : 2024/06/13
ایکنا: دهلی نو کی تاریخی مساجد میں نمازیوں کو نماز با جماعت سے روک دیا گیا جہاں مساجد ویرانے کی شکل پیش کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516514 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
ایکنا: انڈیا عام انتخابات کے آستانے پر ہے اور اس صورتحال میں مسلمانوں کے ووٹ کے لیے تھک و دو جاری ہے.
خبر کا کوڈ: 3516486 تاریخ اشاعت : 2024/05/30
ایکنا: «محمد علی» روزنامه نیویورک ٹائمز میں انڈیا میں تعصب کی وجہ سے مسلمانوں کی خوف سے لبریز زندگی بارے لکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516479 تاریخ اشاعت : 2024/05/29
ایکنا: انڈین محقق نے گیارہ سال کی کاوشوں کے بعد قرآن کریم کے درست انگریزی ترجمے کا کام مکمل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516459 تاریخ اشاعت : 2024/05/26
ایکنا: انڈین الیکشن کے قریب آتے ہی مسلمان مودی کی متوقع کامیابی سے پریشان نظر آتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516347 تاریخ اشاعت : 2024/05/07
ایکنا: امیر جماعت اسلامی نے انڈیا میں مساجد کو تباہ کرنے کی سازش کو اسلامی تشخص مٹانے کی سازش قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516255 تاریخ اشاعت : 2024/04/22
ایکنا: انڈین وزیراعظم نے دعوی کیا ہے کہ یہاں کے مسلمان ڈیموکریٹک اور آرام بخش فضاء میں زندگی گزار رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516215 تاریخ اشاعت : 2024/04/15
ایکنا: انڈین حکومت نے سال 2019 میں تیار کردہ مسلم مخالف شہریت قانون کو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516037 تاریخ اشاعت : 2024/03/15
ایکنا: بین الاقوامی کتب نمائش کے سربراہ کے مطابق انڈیا پینتیسویں نمایش کا مہمان خاص ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515933 تاریخ اشاعت : 2024/02/27
ایکنا: انڈین ریاست میں مسلمانوں کے زاتی حقوق کے قانون کو پامالی پر شدید اعتراضات اٹھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515931 تاریخ اشاعت : 2024/02/27
ایکنا: اترا کھنڈ میں مسجد کی شہادت پر جھڑپوں میں پانچ ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہویے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515840 تاریخ اشاعت : 2024/02/11