انڈیا

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) بین الاقوامی مائیکرو فلم نور کی جانب سے ولادت امیرالمومنین امام علی(ع) کے موقع پر شجره سادات زیدی کے شجرے کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511320    تاریخ اشاعت : 2022/02/16

تہران(ایکنا) عمان کے مفتی اعظم نے انڈین حکومت سے مطالبہ کیا کہ مسلمانوں کے دور حکومت میں ہندو کا احترام کیا گیا اب ہندو بھی مسلم حقوق کا خیال رکھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511305    تاریخ اشاعت : 2022/02/14

انڈیا میں کرونا ویکسین
روس کی کورونا وائرس ویکسین ’اسپوتنک وی‘ کی دوسری کھیپ اتوار کو ہندوستان آگئی ہے ہندوستان میں روس کے سفیر نکولے کداشیف نے یہ اطلاع دی ’اسپوتنک وی‘ کی دوسری کھیپ آج ہندوستان کے حیدر آباد پہنچی مسٹر کداشیف نے ٹوئٹ کرکے کہا ’’اسپوتنک وی‘‘ کی دوسری کھیپ آج حیدر آباد پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3509307    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

بین الاقوامی گروپ: گجرات کے ایک بڑے اسکول میں ہندودعائیہ تقریب میں مسلمان طلباء کو زبردستی شریک کرنے پر مسلمان والدین پریشان
خبر کا کوڈ: 2768942    تاریخ اشاعت : 2015/01/27

بین الاقوامی گروپ: بھارتی نوجوان مسلمان طالب علم نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلطی سے اے ٹی ایم مشین سے نکلنے والے لاکھوں روپے واپس کر دیئے
خبر کا کوڈ: 1452836    تاریخ اشاعت : 2014/09/22

بین الاقوامی گروپ: شیخ ابوبکر کا کہنا ہے کہ اسلام میں تشدد اور دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 1446071    تاریخ اشاعت : 2014/09/02

بین الاقوامی گروپ: اذان پر پابندی کے خلاف بمبئی میں مسلمان لیڈروں کا احتجاج
خبر کا کوڈ: 1435952    تاریخ اشاعت : 2014/08/04