انڈیا - صفحہ 4

انڈیا - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
ایکنا: بین الاقوامی کتب نمائش کے سربراہ کے مطابق انڈیا پینتیسویں نمایش کا مہمان خاص ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515933   تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: انڈین ریاست میں مسلمانوں کے زاتی حقوق کے قانون کو پامالی پر شدید اعتراضات اٹھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515931   تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: اترا کھنڈ میں مسجد کی شہادت پر جھڑپوں میں پانچ ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہویے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515840   تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: پاکستان نے بھارتی شہر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر و تقدیس کی شدید مذمت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515730   تاریخ اشاعت : 2024/01/22

ایکنا: شدت پسند ہندو خاتون وزیر کی مسجدالنبی کے قریب حاضری پر سوشل میڈیا میں صارفین نے سخت اعتراضات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515675   تاریخ اشاعت : 2024/01/12

آخری دس سالوں میں؛
ایکنا: دبئی فلاحی ادارے کے مطابق دس سالوں میں 42 ملین درہم سے انڈیا میں ساڑے آٹھ سو مسجدیں قایم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515669   تاریخ اشاعت : 2024/01/10

ایکنا؛ غیر مسلموں کو 2021 تک مدینہ میں داخلے کی اجازت نہیں تھی، جس کے بعد قوانین میں نرمی کے باعث وہ شہر کے وسط میں مسجد نبوی کے اطراف تک جا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515663   تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا دھلی: ایک انڈین مسلمان محقق نے قران کریم کا نیا ترجمہ انگریزی میں انجام دیا ہے جس میں حضرت محمد(ص) کی زندگی، اسماء الله، اسلامی اصطلاحات بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515223   تاریخ اشاعت : 2023/11/04

ایکنا فلسطین: غزہ اور اسرائیل میں جنگ کے وقت انڈیا میں شدت پسندوں کی جانب سے فلسطین مخالف فیک خبروں کی ترویج سے معلوم ہوتا ہے کہ شدت پسندانہ سوچ پھیل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515186   تاریخ اشاعت : 2023/10/28

ایکنا انڈیا: شدت پسند ہندوں نے مشرقی انڈیا کی ایک مسجد پر حملہ کیا جہاں ملک میں پہلے سے اسلام فوبیا میں تیزی آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515057   تاریخ اشاعت : 2023/10/04

ایکنا انڈیا: ہندو پرنسپل کے مسلمان طالب علم پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پرصارفین نے اعتراضات کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515016   تاریخ اشاعت : 2023/09/27

جدید وسائل اور مشنریوں سے مصنوعی زہانت کے ساتھ چہروں کی ساخت اور جنس سے تعصب کی فضا کو پروان چڑھایا جارہا ہے جنمیں اقلیت کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514964   تاریخ اشاعت : 2023/09/18

ایکنا انڈیا: مودی کا ارادہ ہے کہ جنوری میں بابری مسجد کی زمین پر بنائے گیے مندر کا افتتاح کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514955   تاریخ اشاعت : 2023/09/17

ایکنا انڈیا: انگریزی اخبار نے مودی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انڈیا میں جی 20 اجلاس منعقد ہوا ہے جہاں مسلم کشی پر کسی نے بات نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514936   تاریخ اشاعت : 2023/09/12

ایکنا بھارت: انڈیا میں شدت پسندانہ اقدامات کو صہیونی رژیم کی پالیسیوں کا آئینہ قرار دیا جاسکتا ہے اور لگتا ہے کہ مودی ان چیزوں کو اسرائیل سے سیکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514922   تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا امریکہ: یو ایس میں مقیم انڈین سوشل ایکٹیویسٹ کے مطابق انڈیا میں مسلمانؤں کے حوالے سے جعلی خبریں چلائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514757   تاریخ اشاعت : 2023/08/11

علما الاینس نے بیان میں اقلیتوں کے حقوق کی پامالی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514503   تاریخ اشاعت : 2023/06/21

ٹی وی چینل سربراہ جنہوں نے مسلمانوں کو ہند سے نکالنے کی ہرزہ سرائی کی ہے اس پر عوام نے سخت غصے کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514476   تاریخ اشاعت : 2023/06/17

حزب حاکم (BJP) کے اقتدار میں آنے کے بعد سے حالیہ سالوں میں بالی ووڈ اسلام مخالف سرگرمیوں میں ہندو شدت پسندوں کی حامی بنی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514465   تاریخ اشاعت : 2023/06/14

پہلی بار تاریخ میں ایک ہوائی جہاز جس کا پورا عملہ خواتین پر مشتمل ہیں انڈین خواتین کو لیکر حج پر پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514457   تاریخ اشاعت : 2023/06/12