انڈیا

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اترپردیش میں بجلی چوری کے الزام میں مقامی حکام مسلم آبادی کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517674    تاریخ اشاعت : 2024/12/21

کلکته مئیر:
ایکنا: کلکتہ کے مئیر نے ایک بیان میں کہا کہ مسلمان جو اقلیت میں ہے وہ اکثریت بن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517654    تاریخ اشاعت : 2024/12/17

انڈین محقق؛
ایکنا: مدیحہ فاطمہ اپنے آرٹیکل میں لکھتی ہے کہ ملک میں مسلم اقلیت پر سسٹمٹیک تشدد ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517620    تاریخ اشاعت : 2024/12/11

ایکنا: انڈین پارلیمنٹ نے قانون پاس کیا ہے کو مسلم مقامات کے لیے ایک خطرہ شمار کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517575    تاریخ اشاعت : 2024/12/04

ایکنا: انڈین پارٹی «مجلس اتحاد مسلمانان هند» نے تین جوانوں کے قتل بارے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517541    تاریخ اشاعت : 2024/11/29

ایکنا: مذہبی فسادات میں تین مسلمان جوان اترپردیش میں پولیس فائرنگ سے جان بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3517527    تاریخ اشاعت : 2024/11/26

ایکنا: الیکٹرونکس اشتہار میں لفظ " اللہ" کی توہین پر شدید اعتراضات شروع ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3517498    تاریخ اشاعت : 2024/11/21

ایکنا: کشمیر میڈیا کے مطابق مسلم اقلیت مختلف علاقوں میں مختلف مشکلات سے روبرو ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517483    تاریخ اشاعت : 2024/11/19

انڈیا؛اهل البیت(ع) فاونڈیشن سربراہ ایکنا سے؛
ایکنا: ٹرمپ کے انتخاب سے امریکہ میں خاص تبدیلی مشکل ہے اور میری نظر میں ٹرمپ جوبائیڈن پالیسی میں فرق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517444    تاریخ اشاعت : 2024/11/12

فایل گم ہونے پر؛
ایکنا: تین عشروں کے بعد سلمان رشدی کی کتاب «آیات شیطانی» پر پابندی ختم کرنے کا اعلان ہوا ہے جس پر مسلم اعتراضات کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517429    تاریخ اشاعت : 2024/11/10

ایکنا: انڈیا میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے " مقاصد شریعت اور بقائے باہمی" کے عنوان سے نشست خانہ فرھنگ دھلی میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517398    تاریخ اشاعت : 2024/11/04

ایکنا: انڈین مسلمانوں کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی کمپنیوں کا بائیکاٹ کرکے فلسطینی مسلمانوں کا اس حد تک حمایت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517368    تاریخ اشاعت : 2024/10/30

ایکنا : اسلامی اداروں نے مدارس فنڈنگ پر پابندی کی شدید مخالفت کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3517284    تاریخ اشاعت : 2024/10/15

ایکنا: پچیسویں بین الاقوامی مقابلہ حفظ، قرائت و تفسیر خانه فرهنگ ایران دهلی‌نو میں منعقد کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517160    تاریخ اشاعت : 2024/09/24

فلم «محمد رسول الله» کے موسیقار کی ایکنا سے گفتگو:
ایکنا: الله رکها رحمان، انڈین موسیقار نے حضرت محمد(ص) نے اس عظیم کام کے لیے خدمت کو قابل فخر قرار دیا اور کہا کہ رسول اکرم(ص) کی روایت انسانیت اور عشق کی روایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517136    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: اترپردیش میں کھانے کے کھوکھوں کی مسلم تشخص کے حوالے سے سرکاری حکمنامے پر مسلم ادارے نے اعتراض کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516789    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

ایکنا: عبدالمالک مجاهد کے مطابق انڈیا میں شدت پسند ہندو اسلامی مقامات اور کلچر کے پیچھے ہاتھ دھو کر بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516745    تاریخ اشاعت : 2024/07/16

ایکنا: اتر پردیش کے شھر لکھنو کے اکبرنگار شهر میں ایک بڑی مسجد کو غیر قانونی تعمیرات کے بہانے مسمار کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516614    تاریخ اشاعت : 2024/06/22

ایکنا: انڈین حکام کے مطابق اس ریاست میں گیارہ گھروں کو مسمار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516612    تاریخ اشاعت : 2024/06/21

ایکنا: شارجہ فلاحی ادارے کے سربراہ محمد عبدالرحمن آل علی کے مطابق انڈیا میں پانچ مساجد تعمیر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516573    تاریخ اشاعت : 2024/06/13