مسجد الحرام، روح پرور مناظر، کورونا، حرمین

iqna

IQNA

ٹیگس
سعودی عرب میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ڈیڑھ برس سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد مسجد الحرام میں آج (17 اکتوبر کی) صبح سماجی فاصلے کے بغیر نمازِ فجر ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3510447    تاریخ اشاعت : 2021/10/17