مسلم

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مقامی اخبار میں سابق فوجی سربراہ کے مسلم انوں کے خلاف تعصب پر مبنی بیان کے بعدآسٹریلیا کے مختلف مذاہب کے لیڈروں کا مسلم انوں کی حمایت میں مہم کا آغاز
خبر کا کوڈ: 1442428    تاریخ اشاعت : 2014/08/24

بین الاقوامی گروپ: اس نو مسلم جرمن نے ایسا سوفٹ ویئر ایجادکیا ہے جس سے لاکھوں مسلم انوں کو نماز پڑھنے میں آسانی ہوگی
خبر کا کوڈ: 1441401    تاریخ اشاعت : 2014/08/20

بین الاقوامی گروپ:دوسرے ملکوں میں سیاسى پناہ لینے کا کیا حکم ہے؟ آیا سیاسى پناہ کے لئے جھوٹا قصہ گھڑنا جائز ہے ؟
خبر کا کوڈ: 1439419    تاریخ اشاعت : 2014/08/15

بین الاقوامی گروپ:صیہونی فوج غزہ میں ہر روز درجنوں نہتے فلسنیوں کو شہید کررہی ہے اور مسلم دنیا اپنے ذاتی مفادات کے پیش نظر صرف زبانی جمع خرچ ہی کررہی ہے لیکن آئرلینڈ کا ایک ایسا قصبہ ہے جہاں کے غیر مسلم تاجروں نے اسرائیلی مصنوعات کا ہی بائیکاٹ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1436327    تاریخ اشاعت : 2014/08/05

بین الاقوامی گروپ: ٹیکساس کے شھر میں منعقدہ اس قرآنی مقابلے کا اہتمام مسلم امریکن کانگرس کی جانب سے کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1434770    تاریخ اشاعت : 2014/08/01

بین الاقوامی گروپ: مسلم کمیونیٹی بھارت میں اسرائیلی اور امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرکے اپنا احتجاج رکارڈ کروارہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1434711    تاریخ اشاعت : 2014/07/31

س ۱: کیا کافر ملک کے قومی انتخابات میں ووٹ ڈالنا جائز ہے ؟ س ۲: اگر جائز ہے تو کیا ایسے نمائندے کو ووٹ دیا جاسکتا ہے کہ جسکی بعض موضوعات( عراق سے انخلاء ۔۔۔) میں مسلم ان حمایت کرتے ہیں نہ کسی دوسرے شخص کو ؟
خبر کا کوڈ: 1411952    تاریخ اشاعت : 2014/05/28

بین الاقوامی گروپ: چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے کہا ہے کہ حملے میں استعمال ہونے والی ایک گاڑی دکانوں سے ٹکرا کر تباہ ہو گئی، بازار میں حادثے کی جگہ آگ کے شعلے اور دھوئیں اٹھتے نظر آئے۔ اس دہشت گردی کے واقعہ کو چینی عدالت کی طرف سے 39 افراد کو دھماکوں کے الزام میں جیل بھیجے جانے کا رد عمل قرار دیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1409725    تاریخ اشاعت : 2014/05/23