بین الاقوامی گروپ: آسٹرین دارالحکومت ویانا میں ہونے والے اجلاس کے دوران شام میں جنگ بندی اور سیاسی اقتدار کی منتقلی کے شیڈول پر اتفاق کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3452828 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ:صدر پوتین: امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے ایک تجزیے میں لکھا ہے کہ اگر داعش نے صحرائے سینا میں روس ی طیارہ مار گرایا ہو تو شام میں روس کی کاروائیوں میں شدت آجائے گی
خبر کا کوڈ: 3446343 تاریخ اشاعت : 2015/11/09
بین الاقوامی گروپ:یمن کے عوام نے صنعا میں روس کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے مطالبہ کیا ہےکہ روس سعودی عرب کے مسلط کردہ محاصرے کو توڑنے کےلئے کوشش کرے
خبر کا کوڈ: 3422901 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ: روس نے شام میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین ہوائی کارروائی میں 285 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے تین اہم مراکز کو بھی تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3399442 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
بین الاقوامی گروپ: ولادی میر پیوٹن نے آسمانی کتابوں کے احترام کو لازمی قرار دینے کے لیے مسودہ پارلیمنٹ میں پیش کردیا
خبر کا کوڈ: 3386163 تاریخ اشاعت : 2015/10/17
بین الاقوامی گروپ: پیر کے دن سی بی ایس ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جب تک شام میں اقتدار بشار لااسد کے ہاتھ میں ہے، اس وقت تک دہشت گرد گروہ داعش کو شکست دینے کے لئے شامیوں کو ٹریننگ دینا ایک مشکل کام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3384769 تاریخ اشاعت : 2015/10/13
بین الاقوامی گروپ:ایران کے اسپیکر علی لاریجانی نے پولینڈ کی سینیٹ کے سربراہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے قبل ایران کے ساتھ مشورہ کیاہے اور روس ی کارروائی کے بارے میں قبل از وقت فیصلہ درست نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3384044 تاریخ اشاعت : 2015/10/11
بین الاقوامی گروپ: روس کی فضائیہ نے شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی زیر زمین پناہ گاہوں اور جنگل میں ایک خفیہ اڈے کو تباہ کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3383706 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
بین الاقوامی گروپ: سولویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ماسکو میں شروع ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3383400 تاریخ اشاعت : 2015/10/10
بین الاقوامی گروپ:ترکی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے روس سمیت ہر ملک کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3383259 تاریخ اشاعت : 2015/10/09
بین الاقوامی گروپ: روس کے صدر ولادی میرپوٹین نے روس ی فوج کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلیفہ ابوبکر البغدادی کو زندہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3382825 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
بین الاقوامی گروپ:مصر نے شا م میں روس کی فوجی کارروائیوں اور موجودگی کی حمایت کا اعلان کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3379273 تاریخ اشاعت : 2015/10/04
بین الاقوامی گروپ: ماسکو جامع مسجد کا افتتاح یوم عرفہ پر کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3366483 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ: روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مکے، مدینے اور بیت المقدس کے بارے میں داعش کے خطرناک منصوبوں کے حوالے سے خبردار کیا
خبر کا کوڈ: 3364593 تاریخ اشاعت : 2015/09/18
بین الاقوامی گروپ:مسئلۂ شام محض سیاسی طریقے سے حل کیا جا سکتا ھے اور یہ عمل بڑی حد تک روس پر منحصر ھوگا،
خبر کا کوڈ: 3362476 تاریخ اشاعت : 2015/09/14
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآنی مقابلے گیارہ اکتوبر کو ماسکو میں منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 3361758 تاریخ اشاعت : 2015/09/13
بین الاقوامی گروپ: حمید صابرفرزام اور روس ی مبلغین کی ملاقات میں معاہدوں پر اتفاق کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3358828 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
بین الاقوامی گروپ: روشن عباساف نے ایکنا انچارج سے گفتگو میں ایکنا نیوز کی قرآنی کاوشوں کو اسلامی دنیا کے لیے قابل فخر سرمایہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3358827 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
بین الاقوامی گروپ: قرآنی مقابلوں میں حافظ«موسی معتمدی»، ایران کی نمائندگی کریں گے
خبر کا کوڈ: 3354311 تاریخ اشاعت : 2015/08/31
بیان الاقوامی گروپ: سب سے بڑے اسلامی کمپلیکس کا افتتاح روس ی صدر ولادی میر پوٹین کرے گا
خبر کا کوڈ: 3343017 تاریخ اشاعت : 2015/08/15