روس - صفحہ 2

روس - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی جنگ میں اس ملک کو بھاری فوجی ہتھیار فراہم کئے جانے کی خبـر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511797   تاریخ اشاعت : 2022/05/05

روس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے شہر ماریوپول میں ایک سو تیس سے زیادہ یوکرینی فوجیوں نے ہتھیار ڈال دیئے ہیں جبکہ روس نے یوکرین کے متعدد فوجی ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی ڈیفنس سسٹم تباہ کردیئے۔
خبر کا کوڈ: 3511689   تاریخ اشاعت : 2022/04/16

امریکہ نے روس سے بدلہ لینے کیلئے یوکرین کی جنگ کو طولانی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511683   تاریخ اشاعت : 2022/04/15

روسی معیشت کو مزید کمزورکرنے کے لیے برطانیہ نے نئی حکمت عملی اپنا لی، جی سیون اور نیٹو ممالک سے روسی بحری جہازوں اور بندر گاہوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511665   تاریخ اشاعت : 2022/04/11

روس نے امریکا پر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511629   تاریخ اشاعت : 2022/04/05

یکم اپریل سے روسی گیس کی روبل میں ادائیگی نہ کرنے والوں سے معاہدے ختم کردیے جائیں گے۔ روسی صدر
خبر کا کوڈ: 3511600   تاریخ اشاعت : 2022/04/01

یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے خلاف اور پر امن راہ حل کا حامی ایک ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511514   تاریخ اشاعت : 2022/03/16

ہمارے لیڈرز امریکی رہنماؤں کے سامنے کانپ رہے ہوتے ہیں، وہ ڈرتے ہیں، پرچیاں دیکھ کر پڑھتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511489   تاریخ اشاعت : 2022/03/13

روس کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔ روس کا دعوی
خبر کا کوڈ: 3511470   تاریخ اشاعت : 2022/03/10

1991ء میں یوکرین وہ پہلا ملک تھا جس نے سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کا اعلان کیا۔ یوکرین کی جانب سے آزادی کے اعلان نے سوویت یونین کو بڑا دھچکا دیا کیونکہ یوکرین اور موجودہ روس صدیوں سے ایک خطے کے طور پر دیکھے جاتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511415   تاریخ اشاعت : 2022/03/03

تہران(ایکنا) جنرل اسمبلی میں ایک سو اکتالیس ووٹوں کے ساتھ روس کے خلاف قرار داد منظور کی گیی/ یوکرائن- روس مذاکرات دوبارہ موخر کردی گیی ۔
خبر کا کوڈ: 3511413   تاریخ اشاعت : 2022/03/03

دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی حکومت تقریباً 200 سے زیادہ جنگیں انجام دے چکی ہے جبکہ اس دوران دنیا بھر میں 250 جنگیں انجام پائی ہیں
خبر کا کوڈ: 3511411   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

روس سے جنگ میں یوکرین کی مدد کیلئے مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) میں شامل تین یورپی ممالک یوکرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئے.
خبر کا کوڈ: 3511410   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

ترکی کے جنگجویانہ اقدام سے روس-یوکراین بحران کا دایرہ وسیع ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا انتباہ
خبر کا کوڈ: 3511408   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

تہران(ایکنا) ولادیمیر پیوٹن نے صھیونی رژیم کی جانب سے ثالثی کی تجویز کو مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511394   تاریخ اشاعت : 2022/02/28

یورپ نے 1990ء میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ مشرق کی طرف نہیں پھیلے گا، مگر وہ اس پر قائم نہیں رہا۔ پیوٹن
خبر کا کوڈ: 3511381   تاریخ اشاعت : 2022/02/26

امریکی پر اعتماد کا نتیجہ؛
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکہ اور مغرب کا نام لیے بغیر شکوہ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511374   تاریخ اشاعت : 2022/02/25

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین پر حملے کے اعلان کے بعد دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511370   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

روسی صدر نے لوہانسک اور دونیتسک کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کے حکمنامہ پر دستخط کر دیئے ہیں اور ساتھ میں روسی پارلیمنٹ کو اس کی توثیق پر جلد عمل درآمد کا بھی کہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511364   تاریخ اشاعت : 2022/02/23

روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3511308   تاریخ اشاعت : 2022/02/14