ایکنا: ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» کی دوسری رات حامد شاکرنژاد اور پاکستانی قاری نے سوره مبارکه فتح کی مشترکہ تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516041 تاریخ اشاعت : 2024/03/16
ایکنا : ایرانی انٹرنیشنل قاری حمید رضا احمدی وفا کی آواز میں پہلے پارے کی تلاوت سنیے.
خبر کا کوڈ: 3516025 تاریخ اشاعت : 2024/03/12
حسنین الحلو ایکنا سے:
ایکنا: عراقی ماہر نے رمضان المبارک میں ٹی وی پروگرام «محفل» کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا خلاف توقع اس کے دلچسپ آئٹم نے مجھے حیران کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516013 تاریخ اشاعت : 2024/03/11
موسیقی «سیدة رقیة» ایرانی بچیوں کے گروپ اور محمد اسداللھی کی شاعری کے ساتھ حضرت رقیہ «س» کی ولادت پرزامیر پروڈکشن کی جانب سے شام میں تیار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516011 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
تقلیدی مقابلوں کے سیمی فائنل میں ایرانی جوانوں نے شاندار تلاوت کی اور تھران کے نوجوان قاری کی تلاوت بطرز استاد باسط نے ایک خاس سماں پیدا کی۔
خبر کا کوڈ: 3516003 تاریخ اشاعت : 2024/03/09
ولادت حضرت ولیعصر(عج) کی مناسبت سے آیات ۵ سوره قصص و ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی نابینا قاری امیدرضا رحیمی، کی تلاوت پیش کی جارہی ہے جو انہوں نے چالیسویں بین لاقوامی قرآنی مقابلوں میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515925 تاریخ اشاعت : 2024/02/26
ایکنا: قاری مهدی غلامنژاد ایرانی قاری نے سوره های هود و کوثر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515889 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: تلاوت آیات ۳۶ تا ۴۵ سوره مبارکه هود بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی غلامنژاد، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515829 تاریخ اشاعت : 2024/02/09
ایکنا: ایرانی قاری اسماعیل میرزانژاد مرحوم محمد تقی مروت کے شاگرد تھے جو خرمشھر میں شہادت پر فایز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515735 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
ایکنا: قاری سیدابوالفضل اقدسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا.
خبر کا کوڈ: 3515734 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
ایکنا: معروف ایرانی قاری نے عشرہ الفجر محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515718 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا: سیدکریم موسوی نے عراق کی قرآنی محفل میں سوره الحاقه کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515700 تاریخ اشاعت : 2024/01/17
ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی جنہوں نے ایرانی بین الاقوامی مقابلوں میں پہلی پوزیشن لی تھی انکی نئی تلاوت سامنے آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515677 تاریخ اشاعت : 2024/01/12
حمید مجیدیمهر:
ایکنا: ادارہ اوقاف و قرآنی امور کے سربراہ کے مطابق ایران کے بین الاقوامی مقابلے عالمی سطح پر مقام بنا چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515664 تاریخ اشاعت : 2024/01/10
ایکنا؛ غیر مسلموں کو 2021 تک مدینہ میں داخلے کی اجازت نہیں تھی، جس کے بعد قوانین میں نرمی کے باعث وہ شہر کے وسط میں مسجد نبوی کے اطراف تک جا سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515663 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
ایکنا: عالم اسلام کے طلبا قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز سے ہوچکا ہے جسمیں دنیا بھر سے مسلم طلبا حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515626 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
حجتالاسلام حسینی کوهساری:
ایکنا: حوزہ و مدارس کے سیکریٹری کے مطابق پاپ نے کہا تھا کہ میں ایران کو جانتا ہوں اور ایرانی وں کی علم و معرفت، ظالم کے خلاف انکی استقامت اور اسلامی حکومت کی وجہ سے انکی قدر کرتا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3515588 تاریخ اشاعت : 2023/12/30
ایرانی بچوں کا گروپ جو قرآن نشست سے واپس آرہے تھے میڑو ٹرین میں عبدالباسط کے طرز پر سورہ حجر کی تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515552 تاریخ اشاعت : 2023/12/24
ایران کے بین الاقوامی قاری محمدرضا پورزرگری نےحضرت صدیقه کبری(س) فاطمہ زھرا کی شہادت کے حوالے سے حسینیه امام خمینی(ره) تھران میں آیات ۵ تا ۱۸ سوره انسان کی تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515511 تاریخ اشاعت : 2023/12/18
ایکنا: ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے،«اسرائیل اور اپارٹائیڈ: گول میز کانفرنس کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3515490 تاریخ اشاعت : 2023/12/14