پیغام

iqna

IQNA

ٹیگس
انقلاب کی سالگرہ پر پیغام
تہران(ایکنا) امت اسلامیہ کو مشترکات پر جمع کرنے کے لئے انقلابِ اسلامی کا درس قابلِ تقلید ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511290    تاریخ اشاعت : 2022/02/11

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور امریکا کو یہ واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ تکفیری گروہوں پر جوا کھیلنا بہت بڑی غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511152    تاریخ اشاعت : 2022/01/21

بین الاقوامی گروپ: مجمع جهانی اهل بیت(ع) کے چھٹے اجلاس کا اہم مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے باوجود امت اسلامی کی مشکلات کے حل کے لیے ایران کوشش کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 3345431    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ:عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام،فوج اور عوامی فورسز کو عید کی مبارکبادی دی
خبر کا کوڈ: 3329016    تاریخ اشاعت : 2015/07/18

بین الاقوامی گروپ: مسلمانوں کو پیغام مبارکبادی کیوں پیش کی ،مارک روته کو اعتراضات کاسامنا
خبر کا کوڈ: 3317080    تاریخ اشاعت : 2015/06/22

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے یورپ اور امریکہ کے طلباء کے نام ایک اہم انگریزی پیغام میں کہا ہے کہ اسلام کو بنیادی ماخذات اور سرچشموں، قرآن اور سیرت نبوی(ص) سے مطالعہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 2750353    تاریخ اشاعت : 2015/01/23

بین الاقوامی گروپ: پیغمبراسلام (ص)کی ولادت کے موقع پر ڈاکٹر روحانی کی جانب سے پیغام اسلامی ممالک کے سربراہوں کو جاری کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2687480    تاریخ اشاعت : 2015/01/09

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے تئیسویں قومی نماز اجلاس کے نام پیغام میں فرمایا کہ نماز کو معاشرے میں رائج کرنے کے لئے گرانقدر کوششوں کا حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جائے
خبر کا کوڈ: 2662100    تاریخ اشاعت : 2015/01/01

بین الاقوامی گروپ: محمد رسول اللہ {ص} نامی جنگی مشقوں میں مصروف فوجیوں کے نام رہبر انقلاب کا پیغام پہنچایا گیا
خبر کا کوڈ: 2652183    تاریخ اشاعت : 2014/12/30

بین الاقوامی گروپ: واقعہ کربلاء ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ یوم عاشور پر وزیراعظم کا پیغام
خبر کا کوڈ: 1470004    تاریخ اشاعت : 2014/11/04

بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس اور شہیدوں اور جانبازوں کے دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا:دفاع مقدس شہید و شہادت کے حوالے سے ایک ممتاز اور معجزہ نما نمونہ ہے
خبر کا کوڈ: 1453981    تاریخ اشاعت : 2014/09/26

بین الاقوامی گروپ:فکر و سوچ، علم و دانش اور دینداری اور پاکدامنی مستقبل میں طلباء اور جوانوں کی نقش آفرینی کی ضمانت کے سب سے اہم اور اصلی ترین عناصر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1408658    تاریخ اشاعت : 2014/05/20

بین الاقوامی اور داخلی گروپ-رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے نمائندے اور سنندج میں اہل سنت کے امام جمعہ جناب ماموستا مجتہدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1400389    تاریخ اشاعت : 2014/04/27