ایکنا یورپ : اعلی عدالت نے حکم دیا ہے کہ یورپ ی یونین کے ادارے اپنے خواتین اسٹاف کو حجاب سے روک سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515389 تاریخ اشاعت : 2023/12/01
ایکنا یورپ : لندن، نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن سمیت دیگر ممالک میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515193 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
ایکنا انقرہ: ترکی نے ڈنمارک میں قرآن اور مقدس کتب کی بے احترامی پر پابندی کو خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515191 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
ایکنا تھران : یورپ سے لیکر امریکہ تک مختلف ممالک میں فلسطینیوں کے حق میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515082 تاریخ اشاعت : 2023/10/10
ایکنا تھران: اسلامی مراکز یورپ کے تعاون سے ایام محرم میں مجالس عزاداری امام حسین(ع) منعقد کی جارہی ہیں جہاں ابا عبدالله(ع) کے چاہنے والے شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514658 تاریخ اشاعت : 2023/07/23
مغربی معاشروں میں خودکشی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے. اسپین میں سالانہ کی بنیاد پر تقریباً 4000 خودکشیاں ہوتی ہیں، جو کہ طبیعی اور ٹریفک حادثات سے ہونے والی اموات سے دوگنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512290 تاریخ اشاعت : 2022/07/13
1991ء میں یوکرین وہ پہلا ملک تھا جس نے سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کا اعلان کیا۔ یوکرین کی جانب سے آزادی کے اعلان نے سوویت یونین کو بڑا دھچکا دیا کیونکہ یوکرین اور موجودہ روس صدیوں سے ایک خطے کے طور پر دیکھے جاتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511415 تاریخ اشاعت : 2022/03/03
تہران(ایکنا) سعودی عرب کے حکمران بھی امریکہ اور یورپ کی اس رو میں بہہ گئے ہیں جبکہ وہاں کے علماء اور عوام خاموش ہیں.حافظ حسین احمد
خبر کا کوڈ: 3511323 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
تہران(ایکنا) جرمن وزیر خارجہ«نانسی فزر» نے اسلام کو جرمنی کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام سالوں سے یورپ کا جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511154 تاریخ اشاعت : 2022/01/22
بین الاقوامی گروپ: جرمنی کے دارلقرآن مرکز کے تعاون سے چوتھا مقابلہ آذان، حفظ و حسن قرآت منعقد کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467786 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ: آسٹرین دارالحکومت ویانا میں ہونے والے اجلاس کے دوران شام میں جنگ بندی اور سیاسی اقتدار کی منتقلی کے شیڈول پر اتفاق کرلیا گیا
خبر کا کوڈ: 3452828 تاریخ اشاعت : 2015/11/15
بین الاقوامی گروپ:ہنگری میں داخل ہونے والوں کو گرفتار کر لیا جاتا ہے اور ان کےساتھ مجرموں جیسا سلوک کیا جاتا ہے
خبر کا کوڈ: 3366670 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ:جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مشرق وسطی اورشمالی افریقہ میں داعش کے وجود میں آنے کا ایک حد تک یورپ ی یونین کو ذمہ دار قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3360922 تاریخ اشاعت : 2015/09/09
بین الاقوامی گروپ: سلوواکیہ نے اعلان کیا کہ مہاجرین کی یورپ ی تقسیم بندی کے تحت وہ مسلمان مہاجرین کو قبول نہیں کرے گا
خبر کا کوڈ: 3349465 تاریخ اشاعت : 2015/08/21
بین الاقوامی گروپ: پ ک ک کے تین دہشت گرد عناصر نے کرونوستھایم شہر کی مسجد پر حملہ کیا
خبر کا کوڈ: 3340295 تاریخ اشاعت : 2015/08/09
بین الاقوامی گروپ:ویانا میں ایرانی جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کا معاہدہ طے پا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3328071 تاریخ اشاعت : 2015/07/14
بین الاقوامی گروپ: سیکورٹی حکام کے مطابق یورپ بالخصوص فرانس،جرمنی اور برطانیہ میں سلفیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 3317574 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: عظیم الشان عالمی چہلم امام حسین پروگرام اور نجف، کربلا، کاظمین، سامرا، مشهد الرضا، قم، مسجد جمکران وغیرہ کی زیارات کے لیے ناموں کا اندراج شروع ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3199247 تاریخ اشاعت : 2015/04/24
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ ہوا جسمیں سینکڑوں مسلمان شریک تھے
خبر کا کوڈ: 2904335 تاریخ اشاعت : 2015/02/27
بین الاقوامی گروپ: جامعة المصطفی(ص) العالمیه کے طلباء نے اینٹر نیٹ پر رہبر کا خط شائع کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2877982 تاریخ اشاعت : 2015/02/21