بین الاقوامی گروپ:پی ای ڈبلیو کے مطابق 2030ء تک مسلمانوں کی تعداد 2 ارب 20 کروڑ تک جا پہنچے گی۔ 2020ء تک برطانیہ کا نمایاں مذہب اسلام ہو گا
خبر کا کوڈ: 2840036 تاریخ اشاعت : 2015/02/11
بین الاقوامی گروپ: تازہ واقعہ میں نارویچ شہر کی احسان مسجد پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے
خبر کا کوڈ: 2830434 تاریخ اشاعت : 2015/02/10
بین الاقوامی گروپ: اطلاعات کے مطابق اس وقت ایک لاکھ یورپ ی جوان داعش کے شانہ بشانہ عراق اور شام میں مصروف پیکار ہیں
خبر کا کوڈ: 2828088 تاریخ اشاعت : 2015/02/09
بین الاقوامی گروپ:مغربی ممالک باخصوص امریکہ اور یورپ ی ممالک کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ دشمنی اور عداوت اس بات سے مزید نمایاں ہوجاتی ہے کہ مغربی ممالک کو اسرائیل کی توہین اور ہولوکاسٹ کے بارے میں گفتگو پسند نہیں
خبر کا کوڈ: 2736724 تاریخ اشاعت : 2015/01/20
بین الاقوامی گروپ:فرانس میں حالیہ انتہا پسند حملوں کے بعد یورپ بھر میں جہاں اسلام مخالف جذبات بھر کر سامنے آئے ہیں وہیں یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اسلام یورپ میں سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے
خبر کا کوڈ: 2723826 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
بین الاقوامی گروپ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کے روز یورپ ی یونین کو خبردار کیا کہ ترکی کو جمہوریت کا درس دینے کے بجائے اسے مسلمانوں کے خلاف مظاہروں کے پیش نظر ’اسلامو فوبیا‘ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2684206 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
بین الاقوامی گروپ: اس وقت بحرین کی جیلوں میں دس ہزار سے زیادہ سیاسی قیدی موجود ہیں۔ جن میں سے ایک سو پچاس کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اور سیاسی قیدیوں میں ایک سو پچاس بچے اور چھوٹی عمر کے لڑکے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617948 تاریخ اشاعت : 2014/12/14
بین الاقوامی گروپ: پیرس،ایمسٹرڈیم،لندن اور بروکسل میں تیرہ دسمبر کو اسلام ہراسی کے خلاف عالمی دن منایا جائے گا
خبر کا کوڈ: 2615158 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ:امریکہ میں اب ہر 50 واں شخص مسلمان ہورہا ہے جس کی وجہ سے مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعداد امریکیوں اور یورپ ین کیلئے شدید پریشانی کا سبب بن رہی ہے
خبر کا کوڈ: 1472328 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
بین الاقومی گروپ:سٹیفن ہاکنگ کا اسرائیل میں کانفرنس میں شرکت سے انکار، چومسکی نے بائیکاٹ کی حمایت کر دی
خبر کا کوڈ: 1430437 تاریخ اشاعت : 2014/07/16
بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف یورپ ین اور ایک پاکستانی نژاد شخص کی جانب سے انیمیشن فلم میں پیغمبر اسلام(ص) کی توہین کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427271 تاریخ اشاعت : 2014/07/08
بین الاقوامی گروپ: یورپ میں طالبات گروپ کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے محفل تلاوت کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1426380 تاریخ اشاعت : 2014/07/06
بین الاقوامی گروپ: اکثر عربی ممالک ،مصر اور سعودی عرب وغیرہ میں آج سے رمضان کا آغاز ہو رہاہے
خبر کا کوڈ: 1423729 تاریخ اشاعت : 2014/06/29
بین الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون کونسل کی جانب سے «اسلام اور مسلمان مغربی یورپ میں» کے عنوان سے سیمینار«لیسبون»، شھرمیں آنے والے مہینوں میں منعقد کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1423725 تاریخ اشاعت : 2014/06/29
بین الاقوامی گروپ : فتوی کونسل آف یورپ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ کے مسلمان اٹھائیس جون سے روزہ رکھنا شروع کردیں
خبر کا کوڈ: 1416366 تاریخ اشاعت : 2014/06/10
بین الاقوامی گروپ: یورپ ی علماء کے تیسرے جنرل اجلاس میں "روشن فکری اورمذہبی عقلانیت کے کردار اور دنیا میں بقا ئے باہمی" کے حوالے سے اسلامی علماء اور دنشور تبادلہ خیال کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1402193 تاریخ اشاعت : 2014/05/03