مصری

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: معروف مصری قاری احمد نعینع، نے گفتگو میں زندگی میں قرآنی تلاوت کی صلاحیت کو سب سے بڑا خدائی تحفہ قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516741    تاریخ اشاعت : 2024/07/15

ایکنا: مصری پارلیمنٹ نے سعودی عرب میں حج کے دوران مصری حجاج کے انتقال پر جواب طلب کرلیا.
خبر کا کوڈ: 3516632    تاریخ اشاعت : 2024/06/24

ایکنا: مصر کی قرآنی ایپ «مصر قرآن کریم» میں نئی خدمات کا اضافہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516568    تاریخ اشاعت : 2024/06/12

ایکنا: بارہ مئی کو مصری قاری شیخ حمدی محمود الزامل کی برسی کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516384    تاریخ اشاعت : 2024/05/14

ایکنا: مصری جوان کی دوست کے ساتھ تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمی سوره مبارکه طه کی بعض آیات کی تلاوت ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516371    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

ایکنا: نامور مصری قاری محمد محمود طبلاوی، کی برسی پر انکی نایاب تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516345    تاریخ اشاعت : 2024/05/07

ایکنا: مصری قاری شیخ طنطاوی جوهری، مصنف«الجواهر فی تفسیرالقرآن الکریم» ہے جنہوں نے تفسیر میں علمی طرز پر آیات کی تشریح کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516321    تاریخ اشاعت : 2024/05/04

ایکنا: مصر کے نامور قاری شیخ احمد نعینع، نے ایک پروگرام میں بچپن میں حافظہ قرآن شیخه ام سعد کے پاس قرآن سیکھنے کے حوالے سے بتایا۔
خبر کا کوڈ: 3516187    تاریخ اشاعت : 2024/04/09

ایکنا: عمر محمد عبدالحمید البحراوی اسلامی یونیورسٹی کا طالب عم ہے جنہوں نے «صوت الندی» مقابلوں میں تیسری پوزیشن لی ہے انکی خواہش ہے کہ انکی تلاوت ریڈیو قرآن سے نشر کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515987    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: شیخ فتحی الملیجی، شیخ مصطفی اسماعیل کے نامور شاگرد تھے جو موسیقی، قواعد تجوید و تلاوت کے ماہر جانا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515826    تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: نوجوان مصری حافظ و قاری نے منقبت و مناجات کو اسلامک آرٹ قرار دیتے ہویے کہا کہ ہمارے گاوں کے لوگ رسول اکرم(ص) کی نعت کے دیوانے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515825    تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: انتیس جنوری کو نامور قاری شیخ شعبان صیاد کی چھبیسویں برسی ہے جنکو «شهسوار تلاوت قرآن کریم» کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515790    تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا: مصری قاری شیخ محمود البجیرمی نے سورہ مبارکه الحاقه کی تلاوت کی ہے جو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515710    تاریخ اشاعت : 2024/01/18

ایکنا: بین الاقوامی مصری قاری شیخ محمود شحات انور،نے اپنے والد شیخ شحات محمد انورکی برسی پر انکو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515687    تاریخ اشاعت : 2024/01/14

برسی شحات محمد انور
ایکنا: نامور مصری قاری شحات محمد کوامیرالنغمات کہا جاتا ہے جنہوں نے مصری گاوں سے نکل کر عالمی سطح پر نام کمایا۔
خبر کا کوڈ: 3515679    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

ایکنا: مصری جوان قاری محمود شحات انور، کی شاندار تلاوت کی ویڈیو وائر ہوئی ہے جسمیں انہوں نے سوره قریش کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515650    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

مصری قاری شیخ مکاوی السنباطی کی چوبیسویں برسی کی مناسبت سے انکی تلاوت وائرل کی جارہی ہے جسمیں انہوں نے سورہ مبارکہ نحل کی 124 آیت کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515623    تاریخ اشاعت : 2024/01/03

ایکنا: رحاب صلاح الشریف، نے ڈیڑھ سال کی مدت میں قرآن مجید حفظ کیا اور تین مہینے میں قرآن کی خطاطی کا کارنامہ بھی انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515585    تاریخ اشاعت : 2023/12/29

عظیم استاد کی برسی پر؛
ایکنا: پینتالیس سال قبل ایسے ہی دن مصر کے نامور قاری شیخ مصطفی اسماعیل شاندار قرآنی خدمات کے بعد دار فانی سے رخصت ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3515574    تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا: تیسویں بین الاقوامی مقابلے قاهره میں 64 ممالک کے ۱۰۰ نمایندوں کے ساتھ دارالقرآن مسجد میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515554    تاریخ اشاعت : 2023/12/25