بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت الله نوری همدانی کا کہنا ہے کہ امام زمانہ(عج) کا فوجی ہونا باعث افتخار ہے کہا: طلاب علم کی زندگی کا دوگوشہ ہے ، ایک علوم دین کی تحصیل اور دوسرے مکمل طور سے سماج میں خدمت کے لئے حاضر ہونا ۔
خبر کا کوڈ: 2972502 تاریخ اشاعت : 2015/03/13
بین الاقوامی گروپ: مالک اشتر بٹالین کے کمانڈر سید علی الفیاض کے مطابق اس گروہ کا ارادہ تھا کہ نجف اشرف میں دو بڑے دہشت گرد انہ آپریشن کے لئے لازمی مقدمہ فراہم کرے ۔
خبر کا کوڈ: 2961967 تاریخ اشاعت : 2015/03/11
بین الاقوامی گروپ: اردن کے بادشاہ ملک عبد اللہ دوم کی بیوی رانیا نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ داعش کے مذہبی رجحانات پر توجہ نہ دیں کیونکہ داعش دہشت گرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ تنظیم اسلامی تعلیمات سے بالکل بیگانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2954396 تاریخ اشاعت : 2015/03/09
بین الاقوامی گروپ: جامعۃ الازہر کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدیوں پرانے عجائبات اور تاریخی نوادرات کو بت پرستی سے تشبیہ دے کر مسمار کر دینا جرم ہے اور اس کا اسلام میں کوئی جواز موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2954381 تاریخ اشاعت : 2015/03/09
بین الاقوامی گروپ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک اہم کمانڈر سمیت چار مبینہ دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2625064 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: حکومت اور تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھشت گردوں کے خلاف اکٹھے ہوکر مقابلہ کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی سیالکوٹ میں داعش کی وال چاکنگ میں بھی اضافہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2623596 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
بین الاقوامی گروپ: سیکیورٹی خدشات کے باعث سزائے موت پانے والے دہشتگردوں کے نام افشاں نہیں کئے جاسکتے۔ ملک بھر میں جیلوں کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے، رحم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2621744 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
بین الاقوامی گروپ: عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 6 تھی۔ وہ ایک کیری ڈبے میں سکول پہنچے اور ثبوت مٹانے کے لئے گاڑی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ سکول میں گھسنے کے بعد دہشت گرد کلاس رومز میں داخل ہوئے اور بچوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے بیشتر بچے موقع پر ہی شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2620574 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
بین الاقوامی گروپ: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سیکریٹری نے اپنے مذمتی بیان میں کہنا تھا کہ جب تک شہروں میں موجود دہشتگردوں کے سلیپر سلز ختم نہیں کیے جاتے اس وقت تک دہشتگردوں سے چھٹکارا ممکن نہیں، لٰہذا آپریشن ضرب عضب کا دائرہ پورے ملک تک بڑھایا جائے۔مجلس وحدت مسلمین کا 3 روزہ سوگ کا اعلان۔
خبر کا کوڈ: 2620474 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
بین الاقوامی گروپ: انٹیلی جنس اداروں نے داعش کے امیر کے نمائندے سمیت دو دیگر غیر ملکیوں کی پاکستان میں موجودگی اور کالعدم تنظیموں کو ساتھ ملاکر سرگرمیاں کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2618483 تاریخ اشاعت : 2014/12/15