حفظ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: الازهر کے تعاون سے طلبا کی قرآنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے یوم تلاوت قرآن مہم شروع کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517016    تاریخ اشاعت : 2024/08/31

ایکنا: سعودی عرب کے چوالیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی حفاظ کی کارکردگی کو شائقین نے خوب سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516936    تاریخ اشاعت : 2024/08/18

ایکنا: ڈپٹی وزیراعظم کے مطابق چوبیس ہزار حفاظ کرام کا اجتماع اگلے مہینے کو منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516870    تاریخ اشاعت : 2024/08/06

ایکنا: آٹھویں «قومی حفظ قرآن» مقابلوں میں مختلف شہروں سے ۲۵۰ حفاظ شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516824    تاریخ اشاعت : 2024/07/29

ایکنا: قرآنی سوفٹ وئیر «قرآنی ٹرین» بچوں کو قرآن سے آشنا کرانے کی نئی کاوش ہے.
خبر کا کوڈ: 3516338    تاریخ اشاعت : 2024/05/06

محمدرضا زاهدی؛
ایکنا: چونسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کا پہلا اور منفرد تجربہ کی تیاری کررہا ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516307    تاریخ اشاعت : 2024/05/01

ایکنا: سوڈانی میڈیا کے مطابق خواتین کا ایک گروپ ننانوے دن میں قرآن حفظ کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516289    تاریخ اشاعت : 2024/04/28

ایکنا: اداره امور مسجد الحرام و مسجد النبی(ص) نے پروگرام ترتیب دیا ہے جس کی مدد سے چھ زبانوں میں قرآن پڑھنا ممکن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516282    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: روان دویک، جوان ڈاون سنڈروم میں مبتلا مریض ہے جس نے سات سال میں قرآن حفظ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516074    تاریخ اشاعت : 2024/03/21

ایکنا: دبئی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے غیر عرب شرکاء نے تیسرے دن بہترین کارکردگی سے شرکاء کو داد پر مجبور کردیا.
خبر کا کوڈ: 3516060    تاریخ اشاعت : 2024/03/18

ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے؛
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے آخری مرحلے میں پہنچنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515899    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: حفظ مقابلے نیپال کے شهر «کھٹمنڈو» میں منعقد ہوئے جہاں تین سو پچاس طلباء و طالبات شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3515859    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

ایکنا: انیسویں بین الاقوامی حفظ قرآن کریم مقابلوں کے جیتنے والوں کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515841    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: الجزایر کے وزیر مذہبی أمور یوسف بلمهدی کے مطابق الجزائر کے انیسویں حفظ و قرآت بین الاقوامی مقابلوں میں چالیس ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515806    تاریخ اشاعت : 2024/02/06

حفظ قرآن کے ساتویں بین الاقوامی « پورٹ سعید» مقابلوں کی افتتاحی تقریب شهر پورٹ سعید میں منعقد ہوئی جہاں اعلی حکام موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515795    تاریخ اشاعت : 2024/02/04

ایکنا: قرآن وسنت فاونڈیشن شارجه میں فری ایجوکیشن کے ساتھ طلبا کو تخلیقی مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515770    تاریخ اشاعت : 2024/01/30

اعتاب مقدسه کی قرآنی سرگرمیاں
ایکنا: مجھے قرآن پسند ہے مہم میں ملکی سطح کے علاوہ بیرونی ممالک میں بھرپور پذیرائی ملی ہے اور 29 ممالک سے لوگوں نے اس مہم میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515657    تاریخ اشاعت : 2024/01/09

ایکنا: مقاله‌ «سسٹمیٹیک حفظ قرآن کریم اور تلاوت کی ڈایزائیننگ» منظم حفظ اور تلاوت کی ارتقاء پر بحث کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515547    تاریخ اشاعت : 2023/12/24

ایکنا: غالیه مخناش جنہوں نے بچپن میں بینائی کھو ئی ہے انہوں نے قرآن کریم کو درست آیات کی نشانیوں کے ساتھ حفظ کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515502    تاریخ اشاعت : 2023/12/17

چھیالیسویں قومی قرآنی مقابلے وزارت اوقاف کے تعاون سے ہورہے ہیں اور اس کے حفظ مقابلوں کا فاینل مرحل بجنورد میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515451    تاریخ اشاعت : 2023/12/09