تہران(ایکنا) اقوام متحدہ نے ایک قرار داد کے زریعے سے پندرہ مارچ کو دنیا بھر میں اسلام فوبیا سے مقابلے کا عالمی دن مقرر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511511 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
تہران(ایکنا) اسلامی مرکز ٹورنٹو کے زیر اہتمام سالانہ اجتماع اسلامو فوبیا پر آن لاین منعقد ہواجس میں مسلم دانشوروں نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511334 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
معروف اسکالر پروفیسر نوم چومسکی نے کہا ہے کہ بھارت میں اسلامو فوبیا انتہائی مہلک اور خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25کروڑ بھارتی مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511298 تاریخ اشاعت : 2022/02/12
تہران(ایکنا) امریکہ اور یورپی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511229 تاریخ اشاعت : 2022/02/01
وزیر اعظم عمران خان نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کی جانب سے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511215 تاریخ اشاعت : 2022/01/30