اسلام فوبیا

iqna

IQNA

ٹیگس
مئیر لندن:
ایکنا تھران: لندن کے مئیر نے ایک چینل سے گفتگو میں کہا کہ مسلمان ہونے کی وجہ سے انکو قتل ہونے تک کی دھمکی ملی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514357    تاریخ اشاعت : 2023/05/23

امریکی لاء یونیورسٹی استاد:
ایکنا تھران: امریکی یونیورسٹٰی استاد کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نعرہ دنیا میں اسلام فوبیا میں اضافے کا سبب بنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514279    تاریخ اشاعت : 2023/05/10

اقوام متحدہ میں ترک نمایندہ:
ایکنا تھران: ترک نمایندے نے دنیا میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ نسل پرستانہ جرائم جمہوری نظام کے لیے چیلنج بن رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513918    تاریخ اشاعت : 2023/03/12

ایکنا تھران: ملک میں مسلم پناہ گزینوں کو بسانے اور مسجد بنانے کی شدید مخالفت سے کوریا میں اسلامو فوبیا کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513871    تاریخ اشاعت : 2023/03/04

نیویارک ٹائمز؛
ایکنا تھران- نیویورک‌ ٹایمز نے آرٹیکل میں شدت پسندی میں اضافہ اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز میں اضافے پراشارہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513755    تاریخ اشاعت : 2023/02/14

ہندوستان میں باحجاب خواتین کو مشکلات در پیش
ایکنا تھران- انڈیا میں پردہ کرنا مشکل ہوچکا ہے اور مسلمان خواتین سخت مشکلات کا سامنا کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513526    تاریخ اشاعت : 2023/01/06

ایکنا تھران- مہاجر حامی گروپ جو رسمی طور پر رجسٹرڈ گروپ ہے اسلام فوبیا کو جرم قرار دینے کی کاوش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513472    تاریخ اشاعت : 2022/12/29

ایکنا تھران- بعض معروف مسلمان کھلاڑیوں نے اپنے مناسب کردار اور رویے سے اسلام بارے نادرست تصویر کو کافی بہتر بنانے میں کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513109    تاریخ اشاعت : 2022/11/12

ایکنا تھران- یورپی یونین کی جانب سے گذشتہ ایک سال سے اسلام فوبیا بارے کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں اٹھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512988    تاریخ اشاعت : 2022/10/29

ایکنا تھران- انڈین سپریم کورٹ نے دو صوبوں کے پولیس چیف کو حکم دیا کہ نفرت انگیزی پھیلانے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3512934    تاریخ اشاعت : 2022/10/23

ایکنا تھران- سوشل میڈیا میں وایرل ایک مسلم باحجاب خاتون کی توہین اور اس کے قرآن کو شہید کرنے کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512909    تاریخ اشاعت : 2022/10/18

ترک شیعہ علماء یونین کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کو دنیا کے سامنے پیغمبر اکرمؐ کے حقیقی تصور سے متعارف کرایا جائے۔ یہ صرف پیغمبر اسلامؐ کی تبلیغ سے ہی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512861    تاریخ اشاعت : 2022/10/11

ایکنا تہران- نائن الیون کو اکیس سال گزرنے کے باوجود اب تک امریکہ میں اسلامو فوبیا ختم نہیں ہوا بلکہ مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور یہانتک کہ بعض سرکاری اداروں کی حمایت بھی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512719    تاریخ اشاعت : 2022/09/14

کوپنھاگ میں پاکستانی مبلغ؛
ایکنا تہران- حجت‌الاسلام نقوی کا کہنا تھا کہ ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے اسلامو فوبیا بارے کہا ہے"ڈنمارک آزاد ملک ہے آپ بھی حضرت عیسی(ع) کے بارے میں بات کرسکتے ہیں!» ہم نے جواب دیا کہ ہم « اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔
خبر کا کوڈ: 3512712    تاریخ اشاعت : 2022/09/13

شیعہ ایکٹویسٹ:
ایکنا تہران- شیعہ عالم کے مطابق میڈل ایسٹ میں داعش جو اختلافات کے لیے سرگرم تھی انکی سرگرمیوں کے باعث یورپ امریکہ اور افریقہ سمیت تمام علاقے میں اسلام فوبیا میں اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3512695    تاریخ اشاعت : 2022/09/11

تہران ایکنا: برطانوی اخبار «گارڈین» کی رپورٹ میں برطانوی میڈیا میں مسلمانوں کی نادرست تصویر کشی کا اعتراف کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512153    تاریخ اشاعت : 2022/06/26

گارڈین رپورٹ:
تہران ایکنا: انگلش اخبار گارڈین کے مطابق گرچہ 93 فیصد مسلمان برطانیہ کو اپنا ملک سمجھتے ہیں تاہم اکثر کے خلاف رویہ نادرست رکھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512068    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے کے نتائج میں سامنے آیا ہے کہ 10 میں سے 7 برطانوی مسلمان اپنے پیشہ ورانہ کام کے مقامات پر اسلاموفوبیا کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512030    تاریخ اشاعت : 2022/06/10

تہران(ایکنا) یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی کمپنی ’’یوگووف‘‘ کی اسلامو فوبیا پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511806    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

شہباز شریف نے سوئیڈن میں پیش آنے والے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے اور نیدرلینڈز کے سیاستدان کے نازیبا ریمارکس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511715    تاریخ اشاعت : 2022/04/19