بین الاقوامی - صفحہ 3

بین الاقوامی - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
محمدجواد مهدی‌زاده:
ایکنا: مصنف «علمدار پاراچنار» کا کہنا تھا: پاکستانی تاریخ میں بہت کم شهید سیدعارف حسین حسینی جیسے رہنما کی مثال ملتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516381   تاریخ اشاعت : 2024/05/13

ایکنا: پینتیسویں بین الاقوامی کتب نمائش بعنوان « پڑھے اور تعمیر کریں»، بدھ سے تھران کے مصلی امام خمینی (ره) میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516374   تاریخ اشاعت : 2024/05/12

ایکنا: دنیا کے ستاون ممالک سے اہم مذہبی شخصیات ملایشیاء کی عظیم ترین بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516341   تاریخ اشاعت : 2024/05/06

ایکنا: ٹاپ قراء کے درمیان مقابلہ محمد مختار جمعه، وزیر اوقاف کی شرکت کے ساتھ شهر شرم‌الشیخ میں شروع ہوچکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516260   تاریخ اشاعت : 2024/04/23

ایکنا: بین الاقوامی اهل بیت(ع) یونیورسٹی کی میزبانی میں بین الاقوامی طلباء کی شرکت کے ساتھ إفطار پارٹی منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516193   تاریخ اشاعت : 2024/04/10

ایکنا: بین الاقوامی انجمن مطالعات قرآن(IQSA)، ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں قرآنی اسٹڈی کے ماہرین تازہ ترین تحقیق کو شئیر کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516138   تاریخ اشاعت : 2024/04/02

ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نمائش میں دنیا کے پچیس اسلامی اور غیراسلامی ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516095   تاریخ اشاعت : 2024/03/25

ایکنا: دبئی کے ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516026   تاریخ اشاعت : 2024/03/13

چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جمعرات سے ایران کے شہر تھران میں شروع ہوچکے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف، ایرانی وزیر ثقافت محمد مھدی اسماعیلی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515874   تاریخ اشاعت : 2024/02/17

حجت‌الاسلام خاموشی:
ایکنا: ادارہ اوقاف ایران کے سربراہ نے «یاک کتاب، ایک امت، کتاب مقاومت» عنوان کا زکر اور غزہ جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کفار کے مقابل مزاحمت قرآن کا کلامی معجزہ ہے/
خبر کا کوڈ: 3515872   تاریخ اشاعت : 2024/02/17

ایکنا: وزارت اوقاف مصر نے اکتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی تفصیل پیش کی ہے جو 2024 میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515611   تاریخ اشاعت : 2024/01/02

ایکنا رپورٹ ججز کمیٹی بارے؛
ایکنا: چالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے اور تین دن میں دنیا کے 64 ممالک سے 138 شرکاء نے ویڈیو فایلز ارسال کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515602   تاریخ اشاعت : 2024/01/01

آن لائن؛
ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کا مقدماتی مرحلہ تیس دسمبر سے شروع ہوگا اور تین دن تک جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515571   تاریخ اشاعت : 2023/12/27

ایکنا: تیسویں بین الاقوامی مقابلے قاهره میں 64 ممالک کے ۱۰۰ نمایندوں کے ساتھ دارالقرآن مسجد میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515554   تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا تھران: 29 نومبر عالمی یوم یکجہتی فلسطین کی مناسبت سے نشست " اسرائیلی ٹروریزم اور انسانی حقوق کی ناکامی" آج ایکنا آفس میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515377   تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا تھران: ملایشیاء میں قرآنی مقابلوں میں مشھد کے قاری ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514800   تاریخ اشاعت : 2023/08/20

ایکنا بین الاقوامی ویبنار میں؛
ایکنا تھران: قرآن کی توہین کے اقدام کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے رو سے بین الاقوامی ویبینار میں جایزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3514689   تاریخ اشاعت : 2023/07/30

انقلاب اسلامی نے بین الاقوامی نظام کو متاثر کیا اور انقلاب اسلامی کی بدولت سے دنیا کی ثقافتی صورتحال اور اصلاحات میں تبدیلیاں رونما ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514411   تاریخ اشاعت : 2023/06/03

ایکنا تھران: حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن مقابلے صفر کے مہینے میں مکہ کی «مسجدالحرام» میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514242   تاریخ اشاعت : 2023/05/06

ایران میں جاری قرآن کریم نمائش میں اکیس ممالک کے نمایندے شریک ہیں اور نمایش تھران کےامام خمینی (ره) کمپلیکس میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514071   تاریخ اشاعت : 2023/04/08