سامرا

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عاشقان اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد نے شهادت امام حسن عسکری(ع) پر مرقد امامین عسکریین(علیهما السلام) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3519080    تاریخ اشاعت : 2025/09/01

ایکنا: امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے بڑی تعداد میں زائرین پیدل سفر کرتے ہوئے عراق کے صوبہ صلاح الدین کے شہر سامرا ء میں واقع امامین عسکریین علیہما السلام کے مرقد مطہر کی طرف رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519068    تاریخ اشاعت : 2025/08/30

ایکنا: شب قدر جسمیں ایک اہم عمل زیارت امام حسین و حضرت عباس(علیهما السلام) ہے اسی وجہ سے بڑی تعداد میں زائرین نے کربلاء اور سامرا ء حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3518218    تاریخ اشاعت : 2025/03/25

ایکنا عراق: شهادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے حرم عسکریین کے اطراف میں زائرین کی قرآت کو درست کرنے کے حوالے سے اسٹال لگایے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515005    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

تہران(ایکنا) عراق کے اندر اور باہر سے ہزاروں زائرین شهادت امام هادی(ع) پر سامرا میں جمع ہوگیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511246    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

بین الاقوامی گروپ:عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے اس کارروائی کے دوران سامرا میں داعش دہشت گردوں کا لانچنگ پیڈ تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3468809    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز روضے کے قریب داعش کا راکٹ گرا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے
خبر کا کوڈ: 3467309    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

بین الاقوامی گروپ: عوامی فورسز کے بروقت اقدام کی وجہ سے سامرا میں حرمین پر حملے کا منصوبہ ناکام بنایا گیا
خبر کا کوڈ: 3404917    تاریخ اشاعت : 2015/10/28