ٹیگس - داخلہ

iqna

IQNA

ٹیگس
داخلہ
سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511268    تاریخ اشاعت : 2022/02/07

بین الاقوامی گروپ: حکومت دہشت گردوں سے سختی سے نمٹے گی۔ سرفراز بگٹی
خبر کا کوڈ: 3404907    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نیٹ ورک کی موجودگی پروفاقی حکومت تذبذب کا شکار ہوگئی
خبر کا کوڈ: 3388858    تاریخ اشاعت : 2015/10/19

بین الاقوامی گروپ: رحیم سلیم‌اف کہا کہنا ہے کہ کرغیزستان کے جنوب میں جہالت کی وجہ سے بہت سے لوگ شدت پسند گروپس میں شامل ہورہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3378031    تاریخ اشاعت : 2015/10/04

بین الاقوامی گروپ:وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ حملے کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا گیا، ضرب عضب جب سے شروع ہوا ہے 11 ہزار انٹیلیجنس بیس آپریشن ہوچکے ہیں، جب آپریشن شروع ہوا تھا ہم کچھ نہیں جانتے تھے، تاہم اب ہم شدت پسند گروپوں اور انکے سلیپنگ سیلز کے بارے میں بھی جانتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3351287    تاریخ اشاعت : 2015/08/25

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ ’’داعش‘‘ نے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے اپنے نئے جنگجوئوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3212353    تاریخ اشاعت : 2015/04/26

بین الاقوامی گروپ:عرب امارات کے وزیرکے ہتک آمیزبیان کا جواب دینے پر وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان پائی جانیوالی دوریاں مزید بڑھ گئی ہیں اور بتایاگیاہے کہ حکومت نے نئے وزیر داخلہ کیلئے سوچ بچار شروع کردی ہے
خبر کا کوڈ: 3141785    تاریخ اشاعت : 2015/04/14

بین الاقوامی گروپ: وزیر داخلہ نے کہا کہ کوئٹہ میں اہل تشیع سے جونا روا سلوک ہوا، وہ بھی سب سے سامنے ہے مگر کسی نے کچھ نہیں کیا ، ایسانہیں ہوسکتاکہ دہشتگردوں نے آگ لگائی اور دوسری ہم خود لگالیں ۔
خبر کا کوڈ: 3000141    تاریخ اشاعت : 2015/03/17