مساجد

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مسجد الاقصی کو آگ لگانے کی پچپنویں برسی، اب تک اس مسجد کے خلاف سازشیں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516967    تاریخ اشاعت : 2024/08/23

امور مساجد کے سربراہ نے «مسجد اسلامی دنیا میں مزاحمت کی بنیاد» کو اس سال کو شعار بیان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516940    تاریخ اشاعت : 2024/08/18

ایکنا: برطانیہ میں اسلام فوبیا اور مساجد کے خلاف اقدامات کے مقابلے مساجد کے دفاع کے لیے عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516919    تاریخ اشاعت : 2024/08/14

ایکنا: شارجہ فلاحی ادارے کے سربراہ محمد عبدالرحمن آل علی کے مطابق انڈیا میں پانچ مساجد تعمیر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516573    تاریخ اشاعت : 2024/06/13

ایکنا: امیر جماعت اسلامی نے انڈیا میں مساجد کو تباہ کرنے کی سازش کو اسلامی تشخص مٹانے کی سازش قرار دیا.
خبر کا کوڈ: 3516255    تاریخ اشاعت : 2024/04/22

ایکنا: «مقابله قرآن» اس رسم کو کہتے ہیں جہاں نماز جماعت سے قبل نمازی مسجد میں آتے ہیں اور اجتماعی طور پر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516079    تاریخ اشاعت : 2024/03/23

ایکنا: اداره امور اسلامی شارجه کے سربراہ نے رمضان المبارک میں مساجد اور مراکز کے پروگراموں کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516002    تاریخ اشاعت : 2024/03/09

ایکنا: رمضان المبارک کے قریب آنے کے موقع پر حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ مساجد میں افطاری کی اجازت نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515986    تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: وزارت اوقاف مصر اور ادارہ اوقاف اسکندریہ کے تعاون اور کوششوں سے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں خصوصی محافل ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3515970    تاریخ اشاعت : 2024/03/04

ایکنا: سعودی عرب کی وزارتِ اسلامی امور نے ماہِ رمضان کے دوران مساجد کے اندر افطار پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515958    تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: رمضان المبارک کے قریب آنے پر کینیڈا کے چند اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر اراکین پارلیمنٹ غزہ جنگ بندی پر کام نہ کرے گا تو رمضان میں انکو مساجد میں آنے کی اجازت نہ ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515924    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: وزارت اوقاف مصر کے مطابق مساجد میں ختم قرآن سے شعبان المعظم کا استقبال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515838    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: رمضان المبارک کے موقع پر شارجه میں ۳۰ نئی مساجد کی سنگ بنیاد رکھنے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515778    تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: استنبول کی مساجد میں شب جمعہ کو «لیلة الرغائب» کے حوالے سے عبادات اور شب بیداری کے پروگرامات منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515682    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

ایکنا: تیونسی جزیره «جربه»، جو «جزیره مساجد » کے نام سے جانا جاتا ہے اس میں ۳۶۶ مسجد یں ہیں جنمیں ساحلی مساجد بھی شامل ہیں اسکو عالمی ثقافتی میراث کی فھرست میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515649    تاریخ اشاعت : 2024/01/08

ایکنا: اسلامی مرکز کینیڈا کی مقامی مسجد نفرت انگیزی سے مقابلے کے لیے " اپنے دوست کو مسجد لائیے" مھم شروع کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515515    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے درست قرآت کے لیے مصری مساجد کی قرآنی محافل میں چھ ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515420    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا مراکو: وزیر اوقاف مراکش کی جانب سے ۳۳۹۰ مساجد میں تعلیم عام کرنے کی مھم شروع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515397    تاریخ اشاعت : 2023/12/02

ایکنا اسٹاک ہوم: سوئیڈن کے وزیراعظم اولف کریسٹرسون نے شدت پسند رہنما کی بات پر جسمیں مسجدوں کے خاتمے کی بات کی گیی تھی رد عمل میں اس کو بے احترامی کا اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515378    تاریخ اشاعت : 2023/11/29

ایکنا اسٹاک ہوم: شدت پسند اسلام مخالف سیاست داں نے ملک بھر میں موجود مساجد منہدم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515361    تاریخ اشاعت : 2023/11/27