ایکنا: ایران کے قرآنی کارکنوں کے ایک گروپ نے شہید سپہبد حسین سلامی کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور اس حافظِ قرآن شہید کی یاد اور قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ایکنا: نیویارک میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ کانفرنس میں آج سے فرانس اور سعودی عرب اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کی بحالی کے لیے عالمی کوششوں کی رہنمائی کریں گے۔
ایکنا: عزاداری کا معروف قافلہ "بنی عامر"، جو عراق کی سب سے بڑی عزاداری انجمنوں میں شمار ہوتا ہے، اربعین حسینی کی آمد کے موقع پر بصرہ سے کربلاء کی جانب اپنی روانگی کا آغاز کر چکا ہے۔
ایکنا: ایران کے ممتاز قرآنی شخصیت نے بین الاقوامی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کی جانب سے منعقدہ قرآنی مہم "فتح" میں شرکت کرتے ہوئے سورہ آل عمران کی آیت 139 کی تلاوت کی۔
ایکنا: ساتویں بین الاقوامی قرآن مقابلہ برائے مسلمان طلبہ کے ابتدائی مرحلے کے جج معتز آقائی نے کہا ہے کہ ان مقابلوں کا معیار غیرمعمولی طور پر بلند تھا اور توقع ہے کہ فائنل مرحلہ انتہائی سخت، قریبی اور چیلنجنگ ہوگا۔
ایکنا: بین الاقوامی "امنائے الرسل" کانگریس کا انعقاد؛ شہید سید حسن نصراللہ، آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی اور آیت اللہ شهرستانی کو خراج عقیدت پیش کا جائے گا۔
ایکنا: اہل سنت کے علما و روحانیوں نے حرم مطہر امام حسین علیہ السلام میں مرجع عالی قدر کے نمائندے اور آستانہ مقدس حسینی کے متولی، شیخ عبدالمهدی الکربلائی کی امامت میں نماز جماعت ادا کی۔
ایکنا: بنگلہ دیش کی حکومت نے مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کو اپنی برآمدات بڑھانے کے مقصد سے بین الاقوامی معیار اور حلال مصنوعات کی تیاری میں اضافہ کے لیے نئی پالیسی وضع کی ہے۔
اربعین حسینی کے ایّام کی آمد کے موقع پر ہلال احمر کے امداد و نجات کاروان کی رخصتی کی تقریب اور خصوصی مہارتوں پر مبنی مشق کا انعقاد کیا گیا، جس میں اس ادارے کے متعدد عہدیداران نے شرکت کی۔