بین الاقوامی گروپ : لبنان کی سیاسی تحریک "امل" کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تکفیری فتنے کے مقابلے کے لیے مسلمانوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے خیال ظاہر کیا : تکفیری فکر اس حد تک خطرناک ہو چکی ہے اب یہ لوگ مسلمانوں کے جگر چبھانے ، سروں کو بدن سے جدا کرکے ان کے ساتھ فٹبال کھیلنے اور انکے علاوہ دیگر انسانیت سوز مظالم کو اسلام کی طرف نسبت دے رہے ہیں .
