ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے شعبہ یورپ کی رپورٹ کے مطابق یہ قرآنی نشستیں استاد مشکوة الدینی کے توسط سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع ایرانی قونصل خانے میں منعقد کی جارہی ہیں ۔
ان درسوں کی آئدیو فائلیں ایرانی خانہ فرہنگ کی ویب سائیٹ پر فارسی اور فرانسیسی زبانوں میں بھی دستیاب ہیں ۔
1373547