بین الاقوامی گروپ : وزارت ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے بین الاقوامی کتاب نما ئش میں اس نشست کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

ایکنا نیوز- بین الاقوامی کتاب نما ئش کی سائیڈ میں وزارت ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے منعقدہ اس نشست میں بین الاقوامی ثقافت کے ماہر اور دانشور جناب غلام علی خوشرو،وزارت ثقافت کے مرکز برا ئے گفتگو مذاہب و تمدن کے سربراہ علی محمد حلمی، اور ارامنہ مسلک کے نما ئندے جناب کارن خانلزی تہران کی نما ئندگی میں اس نشست میں تقاریر اور اظھار خیال کریں گے۔