تکفیری افکار سے مقابلہ،سیمینار آج مصر میں منعقدہوگا

IQNA

17:23 - May 22, 2014
خبر کا کوڈ: 1409672

تکفیری افکار سے مقابلہ،سیمینار آج مصر میں منعقدہوگا

بین الاقوامی گروپ : تکفیری افکار سے مقابلے کے حوالے سے تیسرا سیمینار سوشل ڈیولپمنٹ پارٹی کے تعاون سے مصر کے شھر "مینا" میں منعقد ہورہا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے " البوابہ نیوز" کے مطابق تکفیری سوچ سے مقابلے کا سیمینار آج مینا شھر کے علاقے "ابوہلال" میں منعقد ہو رہا ہے اس سیمینار کے انعقاد کا مقصد تکفیری سوچ سے مقابلہ کرنا ہے ،اس سیمینار میں مصر کے مختلف علاقوں سے علماء اوردانشور شرکت کر رہے ہیں ۔

مذکورہ پارٹی نے اپنے تمام حامیوں سے اس سیمینار میں شرکت کی اپیل کی ہے

1409471

ٹیگس: مصر ، اسلام ، تکفیری
نظرات بینندگان
captcha