فن لینڈ میں رمضان المبارک کے پروگرام

IQNA

فن لینڈ میں رمضان المبارک کے پروگرام

16:31 - July 02, 2014
خبر کا کوڈ: 1425301
بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز فن لینڈ میں رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پروگراموں کا اہتمام

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- اسلامی مرکز میں نماز باجماعت ظھرین ، روزانہ ایک پارہ قرآن کی تلاوت اسلامی پروگراموں میں شامل ہیں
اسلامی مرکز فن لینڈ میں روزانہ دعائے افتتاح،تقریراور نماز مغرب وعشاء بھی رمضان المبارک کے دیگر پروگراموں میں سے ہیں
شب جمعہ دعائے کمیل اور تلاوت قرآن،نماز جمعہ، قرآن سیکھانے کی کلاسیں،محفل جشن امام حسن مجتبی (ع)،محفل انس با قرآن،یوم القدس کا پروگرام،شب ہائے قدر کے مجالس اور شھادت امام علی (ع)کے مجالس کے علاوہ نماز عید فطرکا اہتمام بھی اسلامی مرکز فن لینڈ کی جانب سے کیا گیا ہے.

1424036

ٹیگس: فن ، لینڈ ، رمضان ، اسلامی ، مرکز
نظرات بینندگان
captcha