ایکنا نیوز- ایران میں کل انتیس جولائی کو عید کی نماز رهبر معظم انقلاب کی امامت میں مصلای امام خمینی(ره) میں ادا کی جائے گی۔
نماز جمعہ کمیٹی کے مطابق مصلی کے دروازے صبح ساڈھے چار بجے سے عوام کے لیے کھول دیے جائیں گے اور نماز و خطبے کا آغاز صبح سات بجے ہوگا.