آیسسکو کا مرکز حفظ قرآن تاجیکستان کے ساتھ تعاون

IQNA

آیسسکو کا مرکز حفظ قرآن تاجیکستان کے ساتھ تعاون

15:04 - August 05, 2014
خبر کا کوڈ: 1436284
بین الاقوامی گروپ: اسلامک سائنس اینڈ کلچرل تنظیم (آیسسکو) تاجیکستان کا قرآنی مرکز کو امداد دینے کی تقریب
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «الیوم السابع»  کے مطابق (آیسسکو) کی جناب سے   قرآنی علوم کی ترویج اور ترقی کے لیے تاجیکستان کے مرکز حفظ و تدریس قرآن کو امداد دینے کی تقریب منعقد ہوئی ۔
قرآنی ثقافت اور علوم کی ترقی کے علاوہ ، جدید ٹیکنالوجی سے قرآنی علوم کی تدریس میں استفادہ اس امداد کے اہداف میں سے قرار دیا گیا ہے
رپورٹ کے مطابق (آیسسکو) کے مختلف پروگراموں میں 2013 تا 2015 میں مخلتف ممالک میں اس تنظیم کے ممبر ممالک میں قرآنی علوم کی ترویج کے لیے معاونت کرے گی اور اسی سلسلے میں تاجیکستان کے اس قرآنی مرکز کے ساتھ تعاون کی تقریب منعقد کی گئی ۔
ٹیگس: قرآن ، تعاون ، ایسسکو
نظرات بینندگان
captcha