موریتانیہ میں پہلی حافظ قرآن کانفرنس

IQNA

موریتانیہ میں پہلی حافظ قرآن کانفرنس

13:45 - August 09, 2014
خبر کا کوڈ: 1437384
بین الاقوامی گروپ:قرآن کے حافظوں کی کانفرنس جمعرات کو «نواکشوت»، میں منعقد ہوئی
ایکنا نیوز-اطلاع رساں ادارے «الاخبار» کے مطابق قرآنی کانفرنس کا اہتمام موریتانیہ کے انجمن فلاح و بہبود کے تعاون سے کیا گیا ہے ۔
«قرآنی حافظوں کے رہن سہن اور طرز زندگی » کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس میں موریتانیہ کے مختلف مساجد کے امام کے علاوہ دیگر علماء شریک تھے۔
«قرآن سیکھانے میں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ»،«قرآنی مربی کی فضیلت اور اسکے آداب » کے موضوعات پر سیمینار بھی اس کانفرنس میں شامل تھے، دیگر پروگراموں میں حفظ قرآن کے ورکشاپ قابل ذکر ہے
موریتانیہ 1.030.700 کیلومتر پر واقع شمال مغربی افریقہ کا ملک ہے اور اکثریت آبادی مسلمانوں کی ہے ۔
نظرات بینندگان
captcha