جاپان میں یوم عاشور پر مجلس سوگ کا اہتمام

IQNA

جاپان میں یوم عاشور پر مجلس سوگ کا اہتمام

8:29 - November 07, 2014
خبر کا کوڈ: 1470604
بین الاقوامی گروپ: تاسوعا اور عاشورا پر جاپان میں عاشقان امام مظلوم نے عزاداری کے ساتھ وارث امام کو پرسہ پیش کیا

ایکنا نیوز- ٹوکیو میں عاشقان امام حسین(ع) نے یوم تاسوعا اور یوم عاشور پر محفل اور مجالس عزا کا اہتمام کرکے وقت کے امام کو پرسہ پیش کیا
مجالس عزا میں ایرنی شیعوں کے علاوہ ٹوکیو میں مقیم طلباء،تاجر،مزدور اور پاکستانی ،بھارتی ، افغانی اور افریقن باشندے شامل تھے۔ مجلس کا اہتمام ٹوکیو میں ایرانی سفیر کی رہایش گاہ پر کیا گیا تھا
عشرہ اول کی مجالس مں واقعہ کربلاء کے موضوع پر درس کا بھی اہتمام تھا
قابل ذکر ہے کہ ان ایام میں نماز باجماعت،زیارت عاشورا، روضہ و مجلس اور ماتم امام حسین  (ع) کا سلسلہ پروگرام میں شامل تھا.

1470254

ٹیگس: مجلس ، عاشور ، ٹوکیو
نظرات بینندگان
captcha