برطانیہ؛کرنفیلڈ یونیورسٹی میں حفظ قرآن مقابلوں کا انعقاد

IQNA

برطانیہ؛کرنفیلڈ یونیورسٹی میں حفظ قرآن مقابلوں کا انعقاد

14:06 - November 09, 2014
خبر کا کوڈ: 1471408
بین الاقوامی گروپ: انجمن اسلامی کرنفیلڈ کے طلباء کے تعاون سے مقابلہ حفظ منعقد کیا جائے گا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «cranfieldis.com» کے مطابق «اهل القرآن»  کے عنوان سے تیرہ نومبر کو پروگرام منعقد کیا جائے گا جسمیں سورہ کھف کو حفظ  کرنے کا مقابلہ مسلمان طلباء میں منعقد ہوگا 
مذکورہ یونیورسٹی کی انجمن اسلامی کے مطابق اسلامی ثقافت کی ترویج اور مسلمان طلباء کی حوصلہ افزائی اس مقابلے کا مقصد ہے
مختلف مناسبتوں سے لیکچر،نمایشگاہ ، جشن پروگرام ،رمضان المبارک میں افطاری  وغیرہ کا اہتمام اس انجمن کی دیگر سرگرمیوں میں شامل ہے۔

1471210

نظرات بینندگان
captcha