بعض قرآنی سورتوں كے وحدت واتحاد كا نظریہ

IQNA

بعض قرآنی سورتوں كے وحدت واتحاد كا نظریہ

10:26 - September 10, 2006
خبر کا کوڈ: 1496009
بعض قرآنی سورتوں كے وحدت واتحاد كے نظریہ كا سرچشمہ اصحاب اور تابعين كی روايات ہیں
فكرونظر گروپ:شيعہ اور سنی كچھ مفسرين اور فقہاءسورہ ضحی اور الم نشرح اسی طرح سورہ فيل اور قريش كے اتحاد كے قائل ہیں اور ان كی اس اتحاد پر ايك دليل تو یہ ہے كہ ان دوسورتوں كا مضمون ايك دوسرے كے ساتھ ملتا جلتا ہے اور دوسری دليل وہ روايات ہیں جو اصحاب اور تابعين سے نقل ہوئی ہیں۔
نظرات بینندگان
captcha