مفسر قرآن ابو الفضل بھرام پوركی نظر میں قرآنی تعليمات كے فروغ كی ضرورت.

IQNA

ابو الفضل بھرام پور:

مفسر قرآن ابو الفضل بھرام پوركی نظر میں قرآنی تعليمات كے فروغ كی ضرورت.

10:00 - September 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1496807
ہمارے معاشرے نے ابھی تك قرآنی تعليمات كی ضرورت محسوس نہیں كی.
قرآنی سرگرمياں گروپ:ہمارے معاشرے نے ابھی تك قرآنی تعليمات كی ضرورت محسوس نہیں كی
مفسر قرآن ابو الفضل بھرام پور نے ايران قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے نمايندے سے گفتگو كرتے ہوۓ فرمايا:ہمارے ملك میں قراﺋت ،تجويد اور حفظ قرآن پر تو بہت زور ديا گيا اور اس سلسلے میں ہم نے قابل رشك ترقی بھی كی ہے ليكن مفاہيم قرآن كی تعليم پر زيادہ توجہ نہیں دی گئ-
انہوں نے مزيد فرمايا:تمام اداروں كو مل كر مفاہيم قرآن كی تعليم كو عام كرنے كا پروگرام بنانا چاہیے –ہماری يونيورسٹيوں كے سليبس میں ايك مضمون مفاہيم قرآن كے نام پر ہونا چاہیے اور ہمیں اسٹوڈنٹس كی علمی سطح كے مطابق روان اور آسان كركے مفاہيم قرآن كی تعليم دينا ہوگی.
نظرات بینندگان
captcha