پورے عراق میں قرآنی مقابلہ

IQNA

پورے عراق میں قرآنی مقابلہ

11:14 - September 19, 2006
خبر کا کوڈ: 1497992
،ايران كی قرآنی خبر ساں ايجنسی نے الغرات چينل سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی مقابلہ كا آغاز ۲۲ شعبان المعظم سے ہوا قران كے تين موضوعات پر مقابلہ ہورہا ہے حفظ ،تلاوت،تفسير ،جو ۲۷ شعبان تك جاری رہے گا الغرات چينل سے براہ راست اس مقاہلہ كو ديكھا جاسكتا ہے
نظرات بینندگان
captcha