ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی كو انٹرويو ديتے ہوۓ ملك كے بلند پایہ استاد ڈاكٹر محمد ستودہ نيا، نے كہا,,دور پيغمبر سے لے كر آج تك اس فن كی تعليم دينے والے اساتذہ رہے ہیں –جنہیں عربی ممالك میں شيخ اقراء اور ہمارے ملك میں استاد قراﺋت كے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے -
انہوں نےمزيد كہا كہ تجويد كی تعليم كے لیے ضرورت ہے كہ اے كلاس كے اساتذہ سے استفادہ كيا جاۓ-