حافظ كے اشعار كا سرچشمہ ،مفاہيم قران ہیں

IQNA

جناب بھا الدين خرمشاہی :

حافظ كے اشعار كا سرچشمہ ،مفاہيم قران ہیں

10:02 - October 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1502564
ادبی گروپ:حافظ اشعار كہنے میں تاريخ شعر اور فارسی غزل سے متاثر نہیں ہوۓ- ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ قرآنی محقق جناب بھا الدين خرمشاہی نے كہا:حافظ اپنے اشعار میں قرآن مجيد سے متاثر ہوۓ ہیں –
انہوں نے كہا: كہ قرآن مجيد كے چھوٹے سوروں كے علاوہ جو ايك معانی اور مفہوم كوبيان كرتے ہیں-
اگر قرآن كے بڑے سوروں پر نظر كی جاۓ تو اس میں مختلف مفاہيم كو بيان كيا گيا ہے اور سورہ كی ابتدا سے لے كر انتہا تك كسی مطلب كا تكرار نہیں ہوا-
مثال كے طور پر اگر ہم حضرت موسی ۜ كا قصہ پڑھنا چاہیں تو قرآن میں ۳۰ جگہ رجوع كریں-
اس طرح حافظ كے اشعار كا اگر جاﺋزہ ليا جاۓ تو اندازہ ہوتا ہے كہ اس كے ہر بيت میں ايك مستقل معنی پايا جاتا ہے-
اور مطالب كو بيان كرنے میں شعر گويی كا طريقہ آيات قرآنی پر منطبق ہوتا ہے -
نظرات بینندگان
captcha