ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) پوپ نے كہا كہ میں اس وقت خوشی محسوس كر رہا ہوں كہ ماہ مبارك رمضان كے اختتام پر تمام مسلمانوں كو عيد كی مبارك باد پيش كروں-
اس طرح پوپ نے عراق میں ہونے والے واقعات پر اپنی تشويش كا اظہار كيا-
ياد رہے پوپ بنڈيكٹ نے كچھ دنوں پہلے دين اسلام كو شدت پسندی كا دين قرار ديتے ہوۓ حكم جہاد كو سوالیہ نشان بنايا تھا-جس پر دنيا بھر كے مسلمانوں نے احتجاجی مظاہرے كۓ تھے-